@mubashir.baig73: کیا حرج ہے اس میں کہ کھڑکیاں کھول دیں، گھٹن بھرے ماحول کو اب ذرا اور نہ سہیں۔ مٹھی میں بند ہیں تارے نہیں، مگر، دل میں چھپے ہیں کتنے ہی آسماں۔ ہر روز ایک نیا موقع ہے جینے کا، بس فیصلہ یہ تیرا ہے، تیرا ہی جہاں۔ # #AccountGrowthStrategies0