@imrankhan.editor53: عمران خان صاحب نے کہا تھا: “میں برداشت کر لوں گا، آپ نہیں کر پائیں گے۔” آج وقت ہم سے سوال کر رہا ہے: کیا اب بھی ہم خاموش رہیں گے؟ کب تک یہ سب برداشت کرتے رہیں گے؟ کب تک اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے سے گریز کریں گے؟ اگر ہمیں اپنے پاکستان اور اپنے مستقبل کی فکر ہے تو پرامن اور جمہوری طریقے سے اپنی آواز بلند کرنا ہوگی۔ اب خاموشی نہیں، شعور اور اتحاد کے ساتھ اپنے حق کی آواز بننا ہوگا! 🇵🇰 #ImranKhan #TikTokPakistan #fyp #PTI #Pakistan