@mixfunny74: الله تعالیٰ اس عظیم مسجد کی تعمیر و مرمت میں حصہ لینے والے تمام اہل خیر کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جس نے اپنے مال سے تعاون کیا، جس نے محنت کی، اور جس نے کسی بھی طرح خدمت کی، یا اللہ! سب کو اپنے فضل و کرم سے دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ اس مسجد کو ہمیشہ آباد رکھ، اور یہاں کی ہر نماز، ہر تلاوت اور ہر نیکی کا ثواب سب کے نامۂ اعمال میں درج فرما۔ آمين يا رب العالمين"#foruyou #dontunderreviewmyvedio #viralvideotiktok #deartiktokteamunfreezmyaccount #viralvideos @NOORAN SHEWAWAL 302 @꧁معصوم ★نادان ꧂ @☠️D͌A͌D͌U͌L͌L͌A͌H͌🥷🏿 @༻🦋💙 𝓘𝓽𝓼 𝓗𝓲𝓵𝓪𝓵 💙🦋 ༻ @Mufti Aurangzeb Wazir