ایک عدالت اللّٰہ پاک نے بھی لگانی ہے انشاء اللہ سب کا حساب ہونا ہے
2026-09-03 03:12:13
48
Bilal Bajwa :
اس میں یہ حود ہی بعد میں پھنسے گے
2026-09-02 20:49:01
37
N B H 🇦🇪 :
اس کا مطلب یی ہے کہ مارشلا لگ نے والا ہیں پنجاب میں
2026-09-02 18:59:11
63
Kala Kot :
yeh b bate k world m first time m bnaa ha
2026-09-03 09:57:24
0
Muhammad Azam Wattoo :
سلامتی چاہتے ہو تو اس ملک کو اب چھوڑ دینا چاہیے ،انتہائی تشویش کی بات
2026-09-03 03:44:38
16
DawoodGFX8004 :
پنجاب پولیس کا اصلی چہرہ آپ نے دیکھنا ہے تو انڈین فلم ستلج دیکھ لیں
2026-09-03 03:40:11
10
islam☆mobiles Wifi :
kal kise awr ka numbr ayega to ye loog pechtaiga
2026-09-03 06:05:50
2
Tariq Ali :
pehly knsa kxh fair hor ra is mulk ma 🤣🫡
2026-09-02 20:36:17
2
Abrar Hussain4488 :
Punjab is waqet darindon k hath me ha
2026-09-02 19:49:22
24
🇲 🇮 🇦 🇳 🇦 🇭 🇦 🇩 :
2026-09-02 20:16:09
12
ابو احمد القرشي التیمي :
پنجاب کو خدا حافظ کر دینا چاہیے اور صوبے بھی اچھے ہیں رہنے کے لیے
2026-09-03 04:42:24
7
usman.butt.virgo :
یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔
2026-09-02 22:11:39
11
Shakeel Shams :
پنجاب اب رہنے لائق نہیں رہا۔
2026-09-03 03:46:11
5
Niaz ul islam kaka khel :
پاکستان میں پہلے سے ہی کالا قانون ہے
2026-09-02 19:19:17
23
liaqat 😎 :
خاموشی نہیں ، پُرامن آواز بنو !
27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف بڑھو۔
اپنے حق اور بہتر مستقبل کے لئے متحد ہو جاؤ۔
عزم ہمارا ، آواز ہماری ، فیصلہ عوام کا !
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
2026-09-03 05:14:15
5
kashmiri SarDar :
جتنا لیٹ عوام جاگے گی اتنی مشکلات ذیادہ ہوں گی عوام کو مصور کیا جا رہا ہے
2026-09-02 23:26:24
7
Usman Durrani VLogs :
انشاء اللّٰه یہ قانون انہی کے خلاف استعمال ہوگا اور ہم لوگ ان کو روتے ہوئے دیکھیں گے۔
2026-09-03 07:45:19
1
Kamran Munir :
koi bolny walay nhi hai
2026-09-03 04:39:26
1
Sadaf Khan Mashwani :
یہ سب شریعت کے خلاف قانون غیر قانونی اقدامات کو تحفظ فراہم کرنے کیلۓ
2026-09-03 04:05:35
2
🖤Whit Ashes 🩶 :
وہ کوئ جرنیل ہی ہو گا ،
2026-09-03 03:41:10
2
A L Y :
حکومت گرنے دو انکے گلے پڑیگا
2026-09-03 07:45:07
2
ثاقب خان :
انسانیت سوز قانون۔۔۔
2026-09-02 23:07:32
3
Sajid Ali $aim :
lanat aisy qanoon py. or Sirf Imran Khan k liye bnaya ja ra
2026-09-03 03:44:14
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.