@jhonvibes0: مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا خدا دیکھے۔ تیری بر ادا پر میرا دل ٹھہر جاتا ہے تیرا چہرہ دیکھوں تو وقت بھی گزر جاتا ہے۔ دنیا کی نظروں سے تجھے چھپا کر رکھوں اپنی دعاؤں میں تجھے سجا کر رکھوں۔ نہ کوئی تجھے مجھ سے زیادہ چاہنے والا ہو نہ کوئی تیرے دل کے اتنا قریب آنے والا ہو۔ ، بس میری محبت تیرے دل میں ہمیشہ رہے اور میرا رب ہمیں عمر بھر ایک ساتھ رکھے_🤌🌼🩵 #danipoetry