@tastastapref:

Tasnim
Tasnim
Open In TikTok:
Region: MA
Wednesday 02 September 2026 18:59:28 GMT
564
66
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tastastapref, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نعتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کلام : پیر نصیر الدین نصیر مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے میرے آقا کرنا حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضہ کرنا میں کہ زرہ ہوں مجھے وسعتِ صحرا دے دے کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا میں ہوں بے کس تیرا شیوہ ہے سہارہ دینا میں ہوں بیمار تیرا کام ہے اچھا کرنا تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے کہ تیری شان کے شایاں نہیں ایسا کرنا تیرے صدقے وہ اُسی رنگ میں خود ہی ڈوبا جس نے جس رنگ میں چاہا مجھے رسوا کرنا یہ تیرا کام ہے اے آمنہ کے درِ یتیم ساری امت کی شفاعت تنِ تنہا کرنا آلؑ و اصحابؓ کی سُنّت ، مرا معیارِ وفا تری چاہت کے عوض ، جان کا سودا کرنا وہ تیرا درس کہ جھکنا تو خدا کے اگے وہ تیرا حکم کہ خالق کو ہی سجدہ کرنا اُن صحابہ کی خشت وار نگاہوں کو سلام جن کا مسلک تھا طوافِ رخِ زیبا کرنا مجھ پہ محشر میں نصیر اُن کی نظر پڑھ ہی گئی کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا #peernaseeruddinnaseer  #naseeruddinnaseer  #peernaseeruddinnaseerpoetry #naat #sufianakalam #islamicpoetry #islamicshayari #zia_xia #sufianapoetry #urdunaat #kalam

About