@haya_khan80: موبائل کا پاسورڈ بھی ہماری اینیورسری کا رکھا تھا ❤️ شوہر کو اینیورسری یاد نہیں رہی، اور اوپر سے جھوٹ بھی بول رہے ہیں… جناب! پاسورڈ نے تو سچ بتا دیا، اب آپ کب بتائیں گے؟ 😂📱#viral?videotikto #followerslikeforyou #support_me #viral?videotiktok😇😇1mellean #funnyhusbandandwife