@ladlasalman1998: مولانا احسان الحق صاحب کے انتقال کے بعد رائیونڈ مرکز کا تازہ منظر

Ladla Salman05
Ladla Salman05
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 19:03:10 GMT
91798
8836
187
165

Music

Download

Comments

hadi76793
hadi :
کسی بڑے عالم کی وفات امت کے لیے علم کا بڑا نقصان ہے۔
2026-09-03 04:50:48
122
ishfaqueahmed404
Ishfaque Ahmed :
ایک عالم کی موت پورے عالم کی موت ہے
2026-09-03 05:51:39
53
abdul.rahman5879
Abdul Rahman :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمولانا احسان الحق صاحب کا انتقال پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ ایک جلیل القدر عالمِ دین، دین کے خادم اور دعوت و تبلیغ کے عظیم داعی کا دنیا سے رخصت ہونا یقیناً امت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام متعلقین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
2026-09-03 04:52:51
21
mughalbaba751
mughalbaba751 :
ab kis ko asar ka bad Waking kar ta 🥺 hoy dhaky ga
2026-09-02 23:41:13
21
abdurahmankhan6936
M H shah :
kab huwa yar
2026-09-03 06:58:34
3
m.mehar04
panhwer :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-09-03 04:17:51
10
rehman.233
notyour Rehman 🙂 :
Ak month phly ma insy musafa kr k aya tha🥹😥
2026-09-03 04:07:24
4
ziddii.malik394
ZïDdîī 🤫 :
@Abdul Rahman:إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمولانا احسان الحق صاحب کا انتقال پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ ایک جلیل القدر عالمِ دین، دین کے خادم اور دعوت و تبلیغ کے عظیم داعی کا دنیا سے رخصت ہونا یقیناً امت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام متعلقین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
2026-09-03 06:59:43
5
shahnawazz0090
ShahNawaz009 :
اہل امت کے سروں سے ایک عظیم سایہ چلا گیا۔۔😭🥹😭💔
2026-09-03 06:58:56
4
its_abdul602
A-R👻 :
AJ ummat NY phir se ek qemti insan Koh diya 🥺🥲
2026-09-03 06:39:08
2
offical_hammad_balouch91
🥷🏾آنا مجنون عمرابن الخطاب ⚜️ :
اللہ اکبر
2026-09-03 05:35:01
3
user758191912681
123 :
2026-09-03 05:40:50
1
shahmirkhan047
Shahmir Rajput :
Allah pak janat ma ala mukam ata kara
2026-09-03 11:34:10
0
haseeb11645
hasii :
Allah Pak sabr jameel dy ameen
2026-09-03 05:44:10
1
huzaifaabid7172
💸 Huzaifa Abid 💸 :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-03 09:36:21
0
haya_noor191
🦋⃟≛⃝🇲𝙞𝙨𝙨✮⃝🇸ʜᴇHᴢᴀᴅɪ :
I love Muhammad 💗
2026-09-03 09:39:05
0
alamgeer7
Alam Geer :
2026-09-03 02:53:23
1
khokhars304
KHOKHAR SAHAB 🍂🥀 :
🥺🥺🥺🥺
2026-09-03 03:36:32
0
itsmetolike121
ROSHIE,,,🔰 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-03 06:05:55
0
mahaviaawan8
❤️امیر معاویہ اعوان 🌷🔥 :
Kash hamy b naseeb huta 🥰🥰
2026-09-03 06:17:54
0
sajidkhan92595
بدری لشکر ♥️313 :
Allah Pak jannat main ala mukaam dey
2026-09-03 10:44:51
0
mrs_alam4
Mrs Alam :
Allah darjat buland kre
2026-09-03 09:35:33
0
wazirstan_01
Sana_ullah :
[Sticker]
2026-09-03 04:05:12
0
To see more videos from user @ladlasalman1998, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About