@az_raiwind_official: 🖤 ایک عظیم صاحبِ علم و مرتبہ ہم سے رخصت ہوگئے آج اُمت ایک عظیم صاحبِ علم و فضل سے محروم ہوگئی۔ میرے عظیم مربی، نہایت محترم، شفیق اور مخلص استاد، مولانا احسان الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ آج ہم سے داغِ مفارقت دے گئے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ان کے علمی و تربیتی فیض کو قیامت تک جاری و ساری رکھے۔ اللہ تعالیٰ اہلِ خانہ، متعلقین اور تمام شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🖤 #رائیونڈ_آ #رائیونڈ_مرکز #RaiwindMarkaz #تبلیغ #اتحاد_امت
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-02 20:27:17
7
Cutie Pie :
buhat dukh howa
2026-09-02 23:34:18
6
亗 Naimat Ullah AghA亗🚩 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 20:42:19
1
Rabani khan123 :
إِنَا للهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اَللّٰھُمّاغْفِرْلَہٗ وَارْحَمْہٗ وَعَافِہٖ وَاعْفُعَنْہُوَاَکْرِمْنُزُلَہٗ وَوَسِّعْمُدْخَلَہٗ وَاغْسِلْہُبِالْمَآئِ وَالثّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّہٖ مِنَالْخَطَایَا کَمَا نَقّیْتَالثّوْبَالْاَبْیَضَمِنَالدّنَسِ وَاَبْدِلْہُدَارًا خَیْرًا مِّنْدَارِہٖ وَاَھْلاً خَیْرًا مِّنْأَھْلِہٖ وَزَوْجًا خَیْرًا مِّنْزَوْجِہٖ وَاَدْخِلْہُالْجَنّۃَوَاَعِذْہُمِِنْعَذَابِ الْقَبْرِ (وَقِہٖ فِتْنَۃَالْقَبْرِ وَعَذَابَالنّار)
اَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے-
یا اللہ انہیں معاف فرما، اس پر رحم فرما، اسے عافیت میں رکھ، اس سے درگزر فرما، اس کی بہترین مہمانی فرما، اس کی قبر فراخ فرما، انکے (گناہ) پانی ،اولوں اور برف سے دھو ڈال۔ انہیں گناہوں سے اس طرح صاف کردے جیسے تو سفید کپڑے کو میل سے صاف کرتا ہے، انہیں بہشت میں داخل فرما اور فتنہ قبر، عذاب قبر اور عذابِ جہنم سے بچا۔
اللہ ربّالعزّت اپنے فضل و کرم سے مرحوم کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے، اور اُنہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے- اے اللہ! مرحوم کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین-
2026-09-03 12:04:21
2
shamasdeen407 :
شیخ الحدیث حضرت مولانا احسان الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال ہو گیا ہے اور یہ اللہ کی تقدیر ہے ہم اللہ کی تقدیر پر راضی ہیں اور جب کوئی صدمہ آئے تو حضور نے فرمایا میرے جانے کے صدمے کو یاد کر لینا صدمہ ہلکا ہو جائے گا ہم سب نے یہاں سے جانا ہے حضرت مولانا خورشید صاحب مدرس مدرسہ عربیہ رائیونڈ
2026-09-03 01:34:05
3
Sultan Mehmad1996 :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-03 08:21:59
1
aisa khan :
انا لله وانا اليه راجعون الله تعالى جنت الفردوس ي نصيب كي امين يارب العالمين
2026-09-03 04:22:30
1
Abdul Ghafoor :
انتقال ہو گیا ہے اور یہ اللہ کی تقدیر ہے ہم اللہ کی تقدیر پر راضی ہیں اور جب کوئی صدمہ ہے تو حضور نے فرمایا میرے جانے کے سنی کو یاد کر لینا ہلکا ہو جائے گا ہم سب نے یہاں سے جانا ہے یہ جو تعلق اور محبت اس میں جو اللہ کے احکام ہیں اسی لیے ہم نے اللہ نے اس لیے کہ مطہرہ دی اس لیے ہے کہ جو کچھ دیا یا اللہ نے دیا اور جو لیا مولانا انتہائی ضعیف العمر تھے اور انتہائی نازک مزاج تھے اور اپ کے اپ دیکھ رہے ہیں مولا کا چلنا بہت زیادہ دشوار ہو چکا تھا یہ بالکل اخری عمر کی اپ بولتے ہیں منظر دیکھ رہے ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت کامل فرمائے اور اللہ سے اللہ اور اللہ ان کے لیے اللہ تو یہ جو ساتھی ہیں دعائیں کریں اور درواز جنازہ کا اعلان سوا دو بجے نماز ہے تو کل نماز کے بعد نماز جنازہ ہوگا اسی مرکز میں ہوگا جو بھی پوچھاان😭😭😭😭😭😭😭😭😭ن😭
2026-09-03 01:07:33
1
syed.ikram.Shah. :
نَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-02 19:46:19
2
جمیل احمد جاکرو بِسْمِ ٱللّٰهِ :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-09-03 03:46:30
2
♥️ چاچا عمان والا 🇴🇲 :
حياك الله اخي
2026-09-03 18:16:09
0
Safwan younas313 :
😭😭
2026-09-04 07:23:37
0
Queen :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-03 09:38:18
0
Usman Wali :
ٱللّٰهِ:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-09-03 15:41:27
0
طیب جام :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 21:52:57
2
ak :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 20:27:56
0
Jamilkhan :
ameen
2026-09-03 09:14:36
0
꧁ঔৣ🇵🇰🖤Mohal_Sahib🥷🏻ঔৣ꧂ :
😭😭😭انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-03 07:44:14
1
Raees ubaid kamboh :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-03 09:25:37
1
ibrar.ahmed892 :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائ
2026-09-03 08:10:16
0
sad<>boy*[💔💔💔] :
allahhuakbar allah janat ma ala mukam ata farmay ameen
2026-09-02 20:42:06
0
To see more videos from user @az_raiwind_official, please go to the Tikwm
homepage.