@mrbeyeditx: سود کرنا یعنی اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ جنگ کرنا اللّٰہ ہم تمام مسلمانوں کو اِس گناہِ کبیرہ سے بچاۓ اور اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو بھی دین کے معاملے میں ہماری تربیت کے لیے ارطغرل کی طرح مضبوط، بااصول اور شفقت بھرا رویہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ۔ ۔۔#ertugrul #edits