@theevolutioniq: لوہا زمین پر بنا یا ستاروں سے آیا؟ 🌍🔥سائنس بتاتی ہے کہ لوہے کے بھاری عناصر کی تشکیل انتہائی طاقتور stellar processes سے جڑی ہوئی ہے۔ اور قرآن 1400 سال پہلے کہتا ہے:وَأَنزَلْنَا الْحَدِيدَکیا یہ صرف اتفاق ہے؟ 🤔🌌یہ ویڈیو سائنس کو قرآن کا ثبوت قرار نہیں دیتی، بلکہ دونوں کے درمیان ایک دلچسپ موازنہ پیش کرتی ہے۔مزید حیران کن Science + Quran facts کے لیے فالو کریں۔ 🔭📖#Quran #Science #Islam #Iron #Supernova #Space #Universe #IslamicFacts #ScienceFacts #TheEvolutionIQ #foreyoupage #Fypage #1millionviews #علم #aryankelvin