@az_raiwind_official: اناللہ وانا الیہ راجعون ہم سب یتیم ہوگئے استاد محترم حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب رحمہ اللہ رحمۃواسعۃ کا ابھی تھوڑی دیر پہلے انتقال ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ استاد محترم کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ہم سب پسماندہ گان کو صبر جمیل واجر عظیم عطاء فرمائے اللھم لاتحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ آمین ثم آمین یا رب العالمین #RaiwindMarkaz #رائیونڈ_مرکز #مولانا۔احسان۔الحق۔رائیونڈمرکز #تبلیغی_جماعت #مدرسہ۔عربیہ۔رائیونڈمرکز
Allah pak maghfirt farmaye ameen or hm sbko bhi Amal krny ki tofeq dy
2026-09-03 02:58:29
1
🦋⃟✮⃝🇲iss 🇶𝖚𝖊𝖊𝖓𝄟⃝ :
قربان اللہ پاک ان کا ٹھکانہ جنت الفردوس کرے اور باقی ہر تمام استاد محترم کو لمبی زندگی اور بہت سارے خوشیاں نصیب کریں تاکہ کوئی بھی مدرسہ بے سہارا نہیں ہو
2026-09-02 20:26:38
9
ROSHIE,,,🔰 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-02 20:28:48
5
Cutie Pie :
buhat dukh howa
2026-09-02 23:33:03
4
sial jhang :
Allah ji
2026-09-02 22:13:08
2
❤️⃟ Naghma.e.rooh❤️⃟ :
😭
2026-09-03 03:45:27
0
Umair Amin :
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے امین ثم امین
2026-09-03 03:35:01
0
chhuzaifa289 :
Allah pak inki maghfart farmaey, ameen
2026-09-03 03:30:44
0
رزاق جند.مخلص :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
2026-09-03 03:22:52
0
MBilalBhon :
آج ہم سب علماء یتیم ہو گۓ ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-03 03:28:15
0
shees khan :
آنا االلہ وانا الیہ رجعون 🤲😢
2026-09-02 22:55:23
1
امداداللہ حقیار دیو بندی king :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-02 20:32:31
1
zahid khan :
:انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-02 23:00:17
1
꧁༒Wiͥsaͣlͫkhan༒꧂ :
2026-09-03 02:36:29
0
❣💙💙murshad❣804❣ :
2026-09-03 03:02:42
0
rakib Jan 119 :
😭
2026-09-02 20:42:41
0
Hãssāñ ßhäï :
Allah de warla janatul ferduos ke alla se alla maqam warkii ameen Suma ameen 🤲
2026-09-03 01:14:21
0
♥️اسلام کی بیٹی♥️ :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 22:33:14
0
tayyab :
😭😭😭😭😭 ooo
2026-09-03 02:30:18
0
چوہدری یوسف مغل صاحب🌼 :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔آمین
2026-09-03 02:55:20
0
❤️❤️Saadi💕💕 :
allah pak in k darjaat buland farmaye aamin
2026-09-03 02:20:20
0
waqas.PTi 🇧🇫804✌🏻 :
2026-09-02 21:46:27
0
To see more videos from user @az_raiwind_official, please go to the Tikwm
homepage.