@syedazamali72: Hazrat Umar ny kalma nhi perha 🤔 | Allama Yaseen Qadri | Syed Azam Ali Bukhari #yaalimadadع♥️ #foryoupage #virel #fyp #karbala

Agah Syed Azam Ali Bukhari
Agah Syed Azam Ali Bukhari
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 20:09:14 GMT
84459
5526
129
382

Music

Download

Comments

abdulqadeerjappa151214
AbdulQadeerJappa151214 :
کروڑوں سلام امیر المومنین امام المتقین مولائے کائنات اسد اللہ وجہہ اللہ عین اللّٰہ وصحیح رسول اللہ داماد رسول شوہر بتول بابائے امت محمدیہ و حسنین کریمین صدیق اکبر و فاروق اعظم حیدر کرّار برادر مصطفیٰ صاحب ذوالفقار خیبر شکن ابو تراب باب العلم سید الاسخیاء مشکل کشاء حضرت سیدنا ابوالحسن علی المرتضیٰ ابنِ ابوطالب علیہ السلام
2026-09-03 07:41:56
90
usamabadshah4179
usama badshah4179 :
ے یے ہے حوالہ خود پڑھ لو جا کے
2026-09-03 19:42:56
9
komal80082
KOMAL.Queen 🫀🥰 :
ap hazrat Ali ke kalma parne ka zikr dhikhao
2026-09-12 20:48:10
0
itfaq.cc.pind.barhamna
itfaq Crket Club Tiba Brhmna🏏 :
Bukhari 3684
2026-09-03 18:20:38
2
muhammadalyan.07
Muhammad Alyan🇨🇾🇵🇰 :
ya loo beta g حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ جب حضرت عمرؓ اسلام لائے تو انہوں نے اعلان کیا: > «ولكني قد أسلمت، وشهدت أن لا إله إلا الله، وأن محمداً عبده ورسوله» ترجمہ: “لیکن میں اسلام لے آیا ہوں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔” یہ روایت سیرت ابن ہشام، واقعۂ اسلامِ عمرؓ میں ابن اسحاق کی روایت کے طور پر موجود ہے۔ اسی طرح مصنف ابن ابی شیبہ، حدیث 39359 میں حضرت جابرؓ کی روایت ہے کہ حضرت عمرؓ نے نبی ﷺ سے کہا: «أشهد أن لا إله إلا الله وأنك رسول الله»۔
2026-09-03 16:44:48
25
osama.bin.akram
Osama Bin Akram :
acha g Hazrat Umer na kalma nhi phara tou sab sa philay saray aam kaba ma azan kis na di kia azan ka andr kalmay ka words nhi atay???,
2026-09-03 15:32:37
6
shani.jadoon3
Shani Jadoon :
kehna Kya chaty ho wo bat bolo
2026-09-04 05:26:52
0
muhammadusman6457
Muhammad Usman :
عَنْعَبْدِ الرّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رضي الله عنه قَالَ: قَالَرَسُولُاللّهِ ﷺ: «أَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنّةِ، وَعُمَرُفِي الْجَنّةِ، وَعُثْمَانُفِي الْجَنّةِ، وَعَلِيٌّ فِي الْجَنّةِ، وَطَلْحَةُفِي الْجَنّةِ، وَالزّبَيْرُفِي الْجَنّةِ، وَعَبْدُالرّحْمَنِ بْنُعَوْفٍ فِي الْجَنّةِ، وَسَعْدُبْنُأَبِي وَقّاصٍ فِي الْجَنّةِ، وَسَعِيدُبْنُزَيْدٍ فِي الْجَنّةِ، وَأَبُو عُبَيْدَةَبْنُالْجَرّاحِ فِي الْجَنّةِ» اردو ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ابوبکر جنت میں ہیں، عمر جنت میں ہیں، عثمان جنت میں ہیں، علی جنت میں ہیں، طلحہ جنت میں ہیں، زبیر جنت میں ہیں، عبدالرحمن بن عوف جنت میں ہیں، سعد بن ابی وقاص جنت میں ہیں، سعید بن زید جنت میں ہیں اور ابو عبیدہ بن الجراح جنت میں ہیں۔" 📚 حوالہ: جامع ترمذی، حدیث نمبر 3747۔ اس حدیث کو امام ترمذی نے حسن صحیح قرار دیا ہے۔
2026-09-03 16:56:02
18
gumnamhero058
gumnamhero058 :
سیدنا عـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمــــــــــرفاروق رضہ اللّٰہ تعالیٰ عنہ شان اور سچائی بیان کرنا ممکن نہیں لیکن چند شان میں باتیں رکھتا ہوں مولا عمر فاروق رضہ اللّٰہ تعالیٰ عنہ سسر رسول اللّٰہ ﷺ ہے داماد بتول سلام اللہ علیہا ہے مولا علی علیہ السلام اصحابِ رسول و اہلبیت علیہم السلام کے امیر المؤمنین ہیں مولا علی علیہ السلام نے فرمایا میری خواہش ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کے ہاں سیدنا عـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمــــــــــرفاروق رضہ اللّٰہ تعالیٰ عنہ جیسے اعمال پیش کروں سیدنا عـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمــــــــــرفاروق رضہ اللّٰہ تعالیٰ عنہ فاتح مجوسیوں کی سلطنت ایران فلسطین ہیں سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ♥️
2026-09-03 16:35:32
14
arslansikandarbhatti
Arslan bhatti :
🌸محمد صلى الله عليه واله وسلم🥰 ١)حضرت ابوبکرصدیقؓ(رض) ۲)حضرت عمرؓ(رض) ۳)حضرت عثمانؓ(رض) ۴)حضرت علیؓ(رض)
2026-09-03 17:54:34
5
user9084161793713
Raja Akbar 572 :
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد وعجل فرجھم
2026-09-03 08:47:31
5
sucks082
☠︎ 𝕽𝖊𝖆𝖕𝖊𝖗 :
Quran parho
2026-09-05 07:23:19
1
ali_shair_malhi7
عــلــی مــلہــی ♛ :
صحیح بخاری، حدیث 3863 — حضرت عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ جب عمرؓ اسلام لائے تو ہم طاقتور ہوگئے۔ � Sunnah صحیح بخاری، حدیث 3864 — حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی روایت ہے کہ عمرؓ کے اسلام قبول کرنے کے بعد لوگ ان کے گھر کے گرد جمع ہوگئے، اور عاص بن وائل نے عمرؓ کو اپنی پناہ دی۔ � Sunnah صحیح بخاری، حدیث 3865 — اسی واقعے کی دوسری روایت ہے، جس میں صاف الفاظ ہیں کہ “جب عمرؓ اسلام لائے…” � Sunnah
2026-09-04 04:13:59
3
ahlebat__shaba_
unknown :
اگر دعویٰ یہ ہے کہ حضرت عمرؓ نے کلمہ نہیں پڑھا تھا تو اس کی معتبر دلیل پیش کریں۔ صرف یہ کہنا کہ "کوئی بھی کتاب لے آؤ" علمی دلیل نہیں۔ صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے جنگ کروں یہاں تک کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں۔" 📚 صحیح البخاری، کتاب الإيمان، حدیث 25 اور حضرت عمرؓ کے اسلام قبول کرنے کا واقعہ سیرت و تاریخ کی متعدد کتب میں منقول ہے۔ ابن اسحاق کی سیرت، جسے ابن ہشام نے نقل کیا، اور ابن سعد کی "الطبقات الكبرى" میں حضرت عمرؓ کے اسلام لانے کا واقعہ موجود ہے۔ لہٰذا اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرتا ہے کہ حضرت عمرؓ نے کلمہ نہیں پڑھا یا اسلام قبول نہیں کیا تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی بات کی واضح، معتبر اور مستند سند پیش کرے۔ صحابہؓ کے بارے میں دعوے جذبات سے نہیں بلکہ مستند حوالوں سے کیے جانے چاہئیں۔
2026-09-03 17:43:02
4
rizwanalichaddar1
Rizwan Ali chaddar :
peer ajmal Raza qadri ke bayan sannata hai pata chal Jayega🥰🥰
2026-09-03 15:11:44
2
haider_naqvi_01
Haider Naqvi :
geo Allama sahb 💗💗💗💗💗
2026-09-03 08:31:05
3
suny_here1
𝑺𝑼ن𝑵𝒀 :
ya Ali madad 🙌🏻❤️🫀
2026-09-04 09:50:59
1
jazzikhan29
user704763 :
Geo ap
2026-09-03 21:48:14
1
jahan.khan050
love is life 🧬 :
اس کا مطلب نبی کریم نے غیر مسلم کو بیٹی دے دی
2026-09-03 17:22:52
1
sarfraz.maittla
Sarfraz Maittla :
حضرت عمر سسر ہیں رسول ص کے۔ امیر المؤمنین ہیں۔۔
2026-09-03 22:56:15
1
syedmohammedzeesh0
Syed Mohammed Zeeshan :
g fekar kro search kro bhi
2026-09-03 05:13:22
1
wains109
wains265 :
bukhari Hakim tabrani mein hai
2026-09-10 11:01:37
0
zkbalouch5
zk balouch 5 :
2026-09-13 13:33:20
0
zafarrasheed333
zafarrasheed333 :
https://vt.tiktok.com/ZSqDCVa1o/
2026-09-10 05:59:56
0
malikamirdada
amir dadda 313 :
2026-09-03 03:11:29
0
To see more videos from user @syedazamali72, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About