@nakam.4: کبھی کبھی انسان تھک نہیں جاتا، بس خاموش ہو جاتا ہے۔ دل میں بہت کچھ ہوتا ہے، مگر کسی سے کہنے کو دل نہیں کرتا۔ جن لوگوں کو اپنا سمجھ کر ہر بات بتائی وقت کے ساتھ وہی اجنبی بن گئے۔ کچھ رشتے بغیر کسی وجہ کے ختم ہو جاتے ہیں اور کچھ میں وجہ جاننے کے باوجود انسان کچھ نہیں کر پاتا۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے کوئی امید بس دل نے یہ سیکھ لیا ہے کہ ہر شخص ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔ ہم نے بھی بہت کچھ کھویا ہے، شاید اس لیے اب کسی چیز کے چھن جانے کا خوف نہیں رہا۔ یقین ہے کہ ایک دن یہ خاموشی بھی ختم ہوگی، مگر فی الحال ہماری زندگی میں مسکرانے سے زیادہ خود کو سنبھالنے کا دور چل رہا ہے۔
حاصل بھی کر لیں گے بہت کچھ اس زندگی میں فلحال تو ہمارا سب کچھ کھونے کا دور چل رہا ہے۔
2026-09-05 16:08:56
5
سعدیہ فاطمہ فورم میلسی :
ahy hy kia likha zabrdst
2026-09-04 07:22:27
5
メA W A N࿐ :
اکیلی جاں پے جہاں نے ہزار ظلم کیے 💔🥀
یہ جان کمبخت پھر بھی نہیں چھوڑتی
2026-09-06 01:09:35
2
Shahzadi :
2026-09-06 06:44:08
1
Mano Khan :
2026-09-04 14:52:02
2
،عشق ز ند گی💔🥺 :
abi tu wo shadi kar Raha hai aur hum khony se dar rahy hai 😳😳😳
2026-09-09 19:50:36
0
siyaah bakht ❤️ :
right
2026-09-03 13:07:56
6
Muhammad Abdul Rahman :
right 👍👍👍👍👍👍👍
2026-09-10 04:09:45
0
سکون قلب💞 :
:آنکھوں کو چومنا...
کانوں کے پاس سانسوں کو بہانا...
نرم سے گالوں کو ہونٹوں سے کھینچنا...
کمر سے بکھرے بالوں کو سمیٹنا...
گردن پر آئے پسینے کو نوچنا...
کمر کے بیچ حصے سے مضبوطی سے جکڑ رکھنا...
لبوں کو لبوں سے گلے لگا کر اس حد تک چلے جانا...
جہاں دونوں کی سانسیں ایک ہو جائیں...
خاموشیوں میں صرف دھڑکنیں بولیں...
اور لمس میں چھپے عشق کا شور گونجے...
رُوح تک رسائی ہو صرف ایک بوسے سے...
🔥🖤
2026-09-07 03:23:15
1
👑 Shani Mehar804🇸🇦 :
♥️♥️♥️
2026-09-03 21:59:16
6
yah Ali madad 🥰 :
😭😭😭
2026-09-11 14:41:06
0
ft.zahara3 :
💔🥀
2026-09-08 16:59:33
0
Hassan Ali💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-08 06:42:46
0
❀ 🖤 سیاہ بخت🖤 مــحترمــہ ❀ :
😭😭😭
2026-09-09 04:32:47
0
Shani :
😭😭😭
2026-09-05 03:37:05
2
خالہ کی گڑیا :
😏😏😏
2026-09-04 14:09:47
2
🦅 syCo 🦅 :
😭😭😭
2026-09-07 18:53:54
0
To see more videos from user @nakam.4, please go to the Tikwm
homepage.