@imrannewspakistan24: امریکا کے ایران پر نئے حملے! ٹرمپ کو بڑا جواب؟ ایران کا بحرین، کویت اور اردن میں امریکی مفادات پر جوابی وار امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ایک بار پھر انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہوگئی۔ امریکی فورسز نے ایران کے خلاف نئی کارروائیاں کیں، جس کے بعد ایران نے بحرین، کویت، اردن اور عراق میں امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات سے متعلق اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ آبنائے ہرمز کے گرد بڑھتی کشیدگی نے پورے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ امریکی اور ایرانی حملوں کے تبادلے نے خدشات بڑھا دیے ہیں کہ تنازع مزید وسیع ہو سکتا ہے، جبکہ عالمی توانائی اور تیل کی منڈیوں پر بھی دباؤ برقرار ہے۔ 🔥 کیا امریکا ایک طویل اور مشکل جنگ میں پھنس رہا ہے؟ یا واشنگٹن اب بھی ایران پر دباؤ بڑھانے کی پوزیشن میں ہے؟ 🇵🇰 Imran News Pakistan #ImranNewsPakistan #Iran #USA #Trump #IranWar