@sardar.asifrahman: آج منگ کے مقام پر شہید کمانڈر فاروق صاحب کی پگڑی عمر نظیر صاحب کو پہنا دی گئی ۔ کمانڈر صاحب کے بڑھے بیٹے یاسر عرفات صاحب نے اپنے شہید باپ کی پگڑی عمر نظیر صاحب کے سر پے رکھی ایک عظیم انسان بابائے مزاحمت کمانڈر صاحب جنھوں نے 80 سال کی عمر میں اپنے ملک کے لیے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا اللّٰہ پاک کمانڈر صاحب کی شہادت قبول فرماۓ . آمین أن کی نشانی ایک اور کشمیر کے بیٹے عظیم مزاحمت کار کے حوالے #highlightseveryone #awamiactioncommittee #awamitahreek #ajkrightsmovement #rightsmovementajk