@zindalash741: خود کو اچھا ثابت کرنا ضروری نہیں ہوتا، خود کو غلط کہہ کر لوگوں سے الوداع کر لیا کرو۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں آخر۔ آپ کسی کے لیے کتنا ہی کیوں نہ کر لو، لوگ پھر بھی ہمیں احساس دلاتے ہیں ہم کچھ نہیں ان کے لیے کبھی تھے۔ تب انسان بری طرح ٹوٹتا ہے اور وہ دکھ ہمیشہ دل میں رہتا ہے۔ کسی کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے کبھی بھی جو جہاں بدل جائے، وہی اپنی ذات کو پیچھے ہٹا لیا کریں۔ جب کوئی بدلتا ہے تب بہت کچھ محسوس ہوتا ہے، احساس اور دکھ ہوتا ہے کہ شاید میں برا انسان ہوں۔ #urdupoetry #deeplines #fy #foryoupage #fyp