@ms._.asna: یہ صرف لفظ نہیں بلکہ دل کے سچے جزبات ہیں !❄️جو کچھ ادھورا سا ہے مجھ میں، وہ آپ سے مکمل لگتا ہے، آپ آ کر جو بانہوں میں لیں، ہر درد بھی حاصل لگتا ہے۔ دل بےقرار ہو تو سب سے پہلے آپ یاد آتے ہیں، میری ہر سوچ کا رستہ آخر آپ تک ہی جاتا ہے۔ آپ کی خاموشی بھی دل پر اک سوال چھوڑ جاتی ہے، آپ کو کیا خبر، آپ کا نہ بولنا کتنا رُلاتا ہے۔ آپ میرے سکون کا نام، میری ہر الجھن کا جواب ہیں، یہ دل ہر بار، ہر حال میں، صرف آپ کو ہی چاہتا ہے۔ سمجھا نہیں پاتی میں اکثر، جو دل میں آپ کے لیے ہے، بس اتنا جانتی ہوں—آپ نہ ہوں تو کچھ مجھ میں کم سا لگتا ہے۔ نہ جانے یہ کیسی محبت ہے، نہ اس کی کوئی حد ہے، بس آپ ساتھ رہیں تو ہر ادھورا لمحہ بھی مکمل لگتا ہے۔ ❄️💯 #like #fyp #lines #foryoupage #poetry