میری نظر میں صرف ملزمان کو پکڑنا کافی نہیں، حکومت کو محلے کی سطح پر عملی کام کرنا چاہیے۔ ہر محلے میں بچوں کی آگاہی کے لیے ٹیمیں جائیں، بچوں اور والدین کو Good Touch/Bad Touch اور اپنی حفاظت کے طریقے سمجھائے جائیں۔ ماہرِ نفسیات اور Child Protection کی ٹیمیں بھی ہوں جو بچوں سے رابطے میں رہیں۔ پولیس کو بھی ہر علاقے میں بچوں کے تحفظ کے لیے ذمہ دار بنایا جائے اور عملی training/drills کے ذریعے بچوں کو بتایا جائے کہ اگر کوئی غلط حرکت کرے تو فوراً کیا کرنا ہے اور کس کو اطلاع دینی ہے۔ حکومت کو اس مسئلے پر صرف بیانات نہیں بلکہ مستقل اور عملی نظام بنانا چاہیے۔
2026-09-02 23:22:28
36
primedebater9 :
سوشل میڈیا بھر گیا ہے اِن خبروں سے۔ مجال ہے مریم نواز نے ایک بھی واقعہ کا نوٹس لیا ہو؟؟؟؟
2026-09-03 12:25:13
25
786 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-09-03 04:41:06
61
Ayesha Naizi :
اس کیس حکومت خود دیکھے معافی تو بلکل نہیں ملنی چاہے
2026-09-03 04:53:39
43
Taseer Abbas Gondal :
یہ ایسے واقعات کیوں نہیں روک رہے کوئ بتا سکتا ھے 😭
2026-09-03 07:02:09
18
Imran khan804 :
قیامت خود بتاۓ گا کہ آنا کیوں ضروری تھا
2026-09-03 07:38:25
22
مبشر ابراہیم 🇺🇸 :
Parents should be more responsible don’t trust on anyone when it comes to your kids safety don’t even trust in close relatives
2026-09-03 06:43:24
1
ABDUR Rhman :
پاکستان میں غریب پیدا ہونا بھی جرم بن گیا ہے؟؟
2026-09-03 04:48:26
42
🎀خانی🎀 :
یہ قانون کی طرف سے سرعام درندوں کو سزا نہ ملنے کی تو یہی ہوگا اور اسی طرح ہوتا رہے گا کوئی سزا کسی کو نہیں دیتا مہینے ساروں لگ جاتے ہیں جبکہ پتہ ہوتا ہے کہ اتنی بڑی اس نے درندگی اور زیادتی کی ہے اس کے باوجود اس کو سزا سرعام اور فورا نہیں ملتی
2026-09-03 12:04:58
12
muhabatum antalhayat baba :
ghr MN Sirf 9 ki hi bachi thi
2026-09-03 05:56:17
8
Sajjad Gul 🐧🫸 :
استغفر اللہ 😭😭😭😭😭
2026-09-03 06:24:23
15
🙃Why Me? :
Akhir kiu humari government ko ehsas nai?😭
Akhir kab tk hum yunhi zulm ka shikaar hongy?🥺
Q insaaf nai h Pakistan me?
jab tk sakht Saza nai di jay gi ye cases rukny wly nahi🥺
2026-09-03 02:11:59
5
H.Zaib :
So Sadly
2026-09-03 04:35:58
1
SANA ULLAH :
sad news
2026-09-03 01:26:24
3
❤️𝐌𝐔𝐑𝐒𝐇𝐀𝐃❤️ :
Allah o Akbar
2026-09-02 23:56:00
2
Dubai Life :
Oh my God 😭
2026-09-03 08:10:49
0
Jaنi~saگo :
استغفرالله
2026-09-03 06:20:58
7
Muhammad Jamil :
ھم سب جہالت کی طرف جا رے ھیں
2026-09-03 01:55:02
10
khanz :
itne choty bacho pe shahwet kese ati ha yr samjh se bahar ha
2026-09-03 03:57:15
7
Gulzar Ahmad :
Toba astaghferallah
2026-09-03 00:49:40
8
sweeto ashi :
السلام علیکم میری یہ درخواست ہے کہ مہربانی کر کے جتنا ہو سکتا ہے ان بچیوں کو بچوں کو انصاف دلوائیں اور اواز کہ ہماری گورنمنٹ ان کو سخت سزا دے سکے اور عبرت ناک سزا دے سب کے سامنے تاکہ دوبارہ کسی کی ہمت نہ ہو کسی کی بچی اور بچے کے اوپر حملہ کرنے کی زیادتی کرنے کی جانور محفوظ ہیں نہ بچے محفوظ ہیں نہ پرندے محفوظ ہیں نہ بچیاں محفوظ ہیں کہاں جائیں ہم یہ پاکستان کو کیا ہو گیا ہے یہ نہ ہو اللہ کا عذاب ا جائے اس سے پہلے کہ قانون سخت کر دیں شکریہ
2026-09-03 04:17:50
6
🇵🇰 ملکانہ گجر بابا💞 5 پنجاب :
استغفر اللہ 🙏😭💞😢
2026-09-03 08:06:26
3
mudasir jutt865 :
2026-09-03 05:48:15
2
To see more videos from user @dunya_news, please go to the Tikwm
homepage.