@faqeer_e_dill: اللہ ہمارے دل کی ہر بات پہلے ہی جانتا ہے، پھر بھی ہماری دعائیں سنتا ہے۔ ہم بار بار مانگیں، وہ کبھی اکتاتا نہیں، کیونکہ وہ رب ہے۔ بس یقین رکھو، وہ سنتا بھی ہے اور بہتر وقت پر عطا بھی کرتا ہے۔ 🤍🍂 #viral #fyppppppppppppppppppppppp #sufism #sufi #فقیر_دل