چھور گیا وہ شخص ہمیں ذلیل کر کے
جس کے خاطر ہم نے اپنوں سے بغاوت کی تھی
2026-09-03 02:55:42
1
🌺نہــیر راجـپوت🌺 :
😭😭😭
2026-09-03 08:16:23
1
Abdul :
😭😭😭
2026-09-03 05:29:56
1
Ayaan khan :
😭😭😭
2026-09-03 09:05:40
1
❤️awara❤️ :
ایک عمر ہو گئی تجھے چاہتے ہوئے تو آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح😔
2026-09-03 08:45:40
0
Toxic 🦠 :
ہمیں سمجھاؤ نہ، مرشد…
ہمیں معلوم ہے سب کچھ۔
معلوم تھا کہ محبت ہمیں برباد کر دے گی،
معلوم تھا کہ جسے دل دے رہے ہیں
وہ ایک دن یہی دل توڑ کر چلا جائے گا۔
محبتیں اگر مشورہ ہوتی تو
تم سے ضرور پوچھ کر کرتے…
مگر دل کی ضد کے آگے
ہم نے ہر نصیحت کو ٹھکرا دیا۔
اب مت سمجھاؤ ہمیں کہ کہاں غلطی ہوئی،
ہمیں ہر غلطی یاد ہے…
بس اتنا نہیں معلوم
کہ جسے اپنا سمجھ کر
خود کو ہار بیٹھے،
وہ ہمیں اتنی آسانی سے
غیر کیسے کر گیا۔
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں، مرشد،
جہاں اس نے ہاتھ چھڑایا تھا…
فرق صرف اتنا ہے کہ
وہ آگے بڑھ گیا،
اور ہم اپنے ہی ملبے میں
اس کے لوٹ آنے کی آس لیے بیٹھے ہیں۔
کاش محبت سے پہلے
دل کو بھی عقل آتی…
تو شاید ہم بھی بچ جاتے۔
اب نہ سمجھاؤ، مرشد…
کچھ شکستیں دلیل سے نہیں،
صرف خاموشی سے جھیلی جاتی ہیں۔
2026-09-03 05:29:29
1
To see more videos from user @udasslog049, please go to the Tikwm
homepage.