@sheikh.kashif.raza: اس لائن کا مطلب یہ ہے کہ اگر والدین امیر نہ بھی ہوں، مگر اپنی محنت، تکلیفیں برداشت کرکے، اپنی خواہشات قربان کرکے آپ کو پڑھا لکھا کر اس مقام تک پہنچا دیں جہاں آپ ایک بہتر زندگی گزار سکیں، تو کبھی ان کی غربت کو ان کی کمزوری نہ سمجھیں۔ یاد رکھیں، آپ کی کامیابی کے پیچھے انہی کی قربانیاں، دعائیں اور محنت شامل ہیں۔ اس مقام پر پہنچ کر والدین کو یہ احساس نہ دلائیں کہ "آپ نے ہمارے لیے کیا کیا"، بلکہ ہمیشہ ان کا احسان اور محبت یاد رکھیں۔ ❤️ #Reality #followers #fypシ゚viral