@balouch5570: کیا تھا جو تم مل جاتے مجھے میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی۔ ،بس ایک تمہیں ہی چاہا تھا میں نے نہ کوئی اور خواہش پالی نہ کوئی اور خواب دیکھا یہ دنیا لوگوں سے بھری پڑی ہے مگر میری دنیا تو تم سے شروع اور تم پر ہی ختم ہو گئی مجھے اس بات کا ملال تو رہے گا کہ میں ایک شخص کو حاصل نہ کر سکا کیا میں نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر مانگا لیا تھا کیا میری اتنی بھی حیثیت نہیں کی میں تمہیں پا سکتا تم اپنا معیار اتنا اونچا لے گئی کے میں تم تک پہنچ نہ سکا کبھی ہم ایک ساتھ رو برو بیٹھتے تھے یوں لگتا تھا تم کبھی جدا نہیں ہوگی تم تو حاصل ہو کر لا حاصل ہو گئی تم نے سوچا ہے میں کیسے رہوں گا تمہارے بغیر تمہارے بعد تو یہ دنیا بھی ویران لگتی ہے مجھے میں نے تمہیں ہر دعا ہر سجدے میں مانگا مگر تمہیں پھر بھی نہ پا سکا اس بھاری دنیا میں مجھے تم نہ ملی اب تمہارے بعد کسی شے کی آرزو نہیں رہی میری آرزو تو بس تم تھی میں نے تم پر اپنا قیمتی وقت خرچ کیا اپنی انمول محبت تم پر لٹائی پھر بھی تمہاری محبت خرید نہ سکا اب خود کو کتنا غریب سمجھتا ہوں میں تمہاری پٔہنچ سے کتنا دور ہوں میں۔