@goheer007: میں تم سے لڑنا نہیں چاہتا، چاہے تم کچھ بھی کہہ لو، چاہے کتنا ہی دل دکھا لو۔ کچھ رشتے اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ انا کی بھینٹ چڑھانے کے قابل نہیں ہوتے۔ میں خاموش رہ لوں گا، جھک جاؤں گا، بس تم سے دوری نہ ہو، بس یہ رشتہ سلامت رہے۔ محبت میں ہار جانا بھی کبھی کبھی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے۔" . . . . . #BadDay #BerwibawaDuluBadDayKemudian #OutfitTegas #CleanLook #MenlnBlack
یوں میں ہر ایک بندہ راضی کر لیتا ہوں
شعر سنا کے مجمع راضی کر لیتا ہوں
مجھ کو ڈھنگ سے پیار نہیں ہے کرنا آتا
مین بس اپنا رانجھا راضی کر لیتا ہوں
2026-09-03 01:55:32
6
👑 گوہیر 👑 :
میں تم سے لڑنا نہیں چاہتا، چاہے تم کچھ بھی کہہ لو، چاہے کتنا ہی دل دکھا لو۔
کچھ رشتے اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ انا کی بھینٹ چڑھانے کے قابل نہیں ہوتے۔
میں خاموش رہ لوں گا، جھک جاؤں گا، بس تم سے دوری نہ ہو، بس یہ رشتہ سلامت رہے۔
محبت میں ہار جانا بھی کبھی کبھی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے۔
2026-09-03 01:45:12
11
Zaحiدu :
کتنا اچھا ہے نا اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی😊
کتنا اچھا ہے وہ بن کہے سن لیتا ہے 😊
وہ بس دل دیکھتا ہے اور پھر دل پھیر دیتا ہے 🫠
کتنا اچھا ہے نا یہ احساس کہ وہ ہے❤️🩹
کتنا خوبصورت ہے نہ یہ یقین کہ وہ میرے ساتھ ہے♥️اس اطمینان کا ہونا کہ وہ مجھے کبھی گرنے نہیں دے گا🫀🌺
2026-09-03 10:26:28
1
⚜️چودھری عباس چدھڑ 555la@⚜️ :
mashllah bhi kmal
2026-09-03 06:14:06
1
Kaلeem Raza :
زندگی تیرے تعاقب میں لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں❤️🩹🙂
2026-09-03 06:36:38
1
it's gully :
"تمہاری خاموشی بھی عجیب سی محبت رکھتی ہے، لفظ کم ہیں مگر احساس بہت گہرے۔" 🤍سو خاموش محبت کا حسین استعارہ ہی محبت کو خوبصورت بناتا ہے
2026-09-03 02:23:57
2
bint e hawa :
haeeeyy ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-03 03:25:01
1
حسن مجوکہ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 04:01:39
1
❣️[✨قربان علی✨]❣️ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 04:10:59
1
شہزاد احمد :
❤️❤️❤️
2026-09-03 04:50:30
1
عبداللہ بھٹی💀 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 06:19:24
1
Zubair Ray :
💕💕💕
2026-09-03 05:23:06
1
░🅰🅵🅽🅰🅽 2232 :
👑👑👑
2026-09-03 03:09:32
2
✨𓆩 فہد سرگانہ𓆪✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 02:40:04
1
فرحان خاں نارو ♕ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 09:01:52
1
❤️محمد شاہجہان ▶️ :
🌹🌹🌹
2026-09-03 04:43:01
0
syedwaji53 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 09:33:12
1
aftabbhati2 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 08:44:36
1
سلمان جوئیہ 🦅 :
💖💖💖
2026-09-03 06:28:38
0
🦅 چوہدری سمیع اللہ آرائیں🦁✨ :
♥️♥️♥️
2026-09-03 03:47:42
0
رومان نیازی 🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 11:26:59
1
Rana Nawaf :
🥰🥰🥰
2026-09-03 11:47:37
0
ꨁ🌸 مہر عدیل :
❤️❤️❤️
2026-09-03 03:05:37
0
چوہدری سالار گجر 🦅 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 01:55:16
0
سالم_بندیشہ :
♥️♥️♥️
2026-09-03 01:42:28
0
To see more videos from user @goheer007, please go to the Tikwm
homepage.