@.harfeehsaas: اب زندگی سے اس قدر تھک چکے ہیں کہ سکون کا نام بھی خواب سا لگتا ہے۔ دل مسلسل لڑتے لڑتے ہار گیا ہے اور روح انتظار میں ہے کسی ایسی گود کے، جہاں نہ کوئی فکر ہو، نہ کوئی سوال نہ کسی درد کا حساب کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ اگر ایک بار سکون سے سر رکھنے کی جگہ مل جائے تو پھر اٹھنے کی خواہش بھی باقی نہ رہے۔ انسان جب حد سے زیادہ تھک جاتا ہے تو اسے نیند نہیں، سکون چاہیے ہوتا ہے؛ وہ سکون جو شور سے دور، غموں سے آزاد اور یادوں کے بوجھ سے خالی ہو۔...
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں اُن کے انتظار سے تھک جاتے ہیں ۔ پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا ۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا ، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے ۔ ایک وقت اتا ہے جب حواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے ، امید حاموش ہو جاتی ہے ۔ اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی ، وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے ۔✍️
2026-09-03 07:37:11
5
JZA blouch :
plz caption
2026-09-03 01:55:49
2
ᥫ᭡ 💔🫠..تـنـہـا پـسـنـد'' ᥫ᭡ :
caption 💔
2026-09-03 04:17:22
3
Zaka khan :
kia bat ha 🥰
2026-09-03 04:15:06
3
Faiz Ul Waqar :
زندگی میں غلط فیصلوں سے کبھی اتنا نقصان نہیں ہوتا، جتنا فیصلہ نہ کرنے سے یا اپنے فیصلے پر بے اعتمادی ہوتا ہے، انسان اپنا سب کچھ ہار جائے پر اسے اپنا اعتماد کبھی نہیں ہارنا چاہئیے،
2026-09-03 14:27:42
5
AsfaNdiYar :
caption 🖤🦋
2026-09-12 11:37:09
1
Mr Alee :
aaari😁😁
2026-09-03 06:45:46
2
شوق والی بال07… :
🥰🥰🥰
2026-09-03 02:00:09
1
ZAYN ✨ :
❣️❣️❣️
2026-09-03 02:31:11
1
Z.واہگہ :
❤️❤️❤️
2026-09-03 02:39:20
1
Ali Usman Yar :
❤️❤️❤️
2026-09-03 03:54:05
1
Mukhtiar Alee07 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 07:36:00
1
ZANIB.HAMAD.♥️♥️🌹🌹💘💘❣️❣️❣️ :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-04 02:56:11
0
Moazzam Prince :
♥️♥️♥️♥️
2026-09-03 20:54:44
2
👑 ALI AHMED 👑 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-03 09:44:51
2
👑Ayaz Ali Keerio :
❤️❤️❤️
2026-09-03 14:50:39
2
ZAHOO king :
❤️❤️❤️
2026-09-03 10:02:14
2
saadtalib :
❤️❤️❤️
2026-09-03 09:12:24
2
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-09-06 13:57:36
1
Lover 😎 boy :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:54:56
0
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.