@ch_talhamayo786: إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون مولانا طارق جميل صاحب کے استاد مولانا احسان الحق صاحب رحمتہ اللہ علیہ انتقال کر دان دان گر نماز جنازه 3 ستمبر بعد نماز ظهر رائیونڈ مرکز میں foryou #viralvideos# ادا کیا جائے گا #tablighijamat #riwand #markaz #Talhamayo See translation ♫

💸TALحA MAYO 👑
💸TALحA MAYO 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 01:55:19 GMT
162023
18834
819
255

Music

Download

Comments

lifeofsiblings
lifeofsiblings :
انہوں نے ہی میرا نکاح پڑھایا تھا🥰
2026-09-03 03:44:46
40
muhammadusmans313
میں بیٹا امی عائشہؓ کا :
اللہ پاک حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین یا رب عالمین
2026-09-03 03:33:18
57
abubakarchanna2
♥️🌹ابوبکر چناء🌹♥️ :
:إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔 رائیونڈ مرکز کے اس بزرگ، مخلص اور دین کے خاموش مجاہد کی وفات کی خبر نے دل غمگین کر دیا۔ حضرت نے اپنی زندگی دعوتِ دین، اصلاحِ اُمت اور خدمتِ دین میں گزار دی۔ ایسے اہلِ اللہ کا دنیا سے رخصت ہونا واقعی ایک بڑا خلا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی تمام دینی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
2026-09-03 04:00:46
25
user1235376696109
Ali :
Inna lilla Inna ilayhi raji'un
2026-09-03 05:35:55
0
_shehzadi_1
Zanaib Naz :
Allah pak janat me ala mukam ata frmay Ameen suma Ameen 🤲🤲🤲🤲
2026-09-03 07:01:31
4
abduljabbarkhan405
Abdul Jabbar Khan :
حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین یا رب عالمین
2026-09-03 04:06:45
11
imran.baloch966
imran baloch :
ameen suma Ameen
2026-09-03 07:54:12
0
faizanjan.333
faizanjan :
Allah pak kamil maghfirat fermaey Ameennn or jannat ul firdous me ala maqam ata fermaey Ameennn.
2026-09-03 03:21:13
7
user6113757867123
user6113757867123 :
Allah pak Inhy Akhrat k hr rasty ma asani ata Farmay Ameen
2026-09-03 04:05:02
5
user231898163mjunaid
@Junaid 💜✨️🤴 :
اللہ پاک مولانا صاحب کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤️
2026-09-03 05:15:55
4
tayyab_sultan123
tayyab_sultan123 :
اللہ تعالیٰ درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین
2026-09-03 04:11:23
4
ghazanfar.chadhar21
Ghazanfar chadhar :
614:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَالہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-09-03 04:57:57
3
xsadchaudhary_007
ᑕᕼOᑌᗪᕼᗩᖇY 🦅 :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔 رائیونڈ مرکز کے اس بزرگ، مخلص اور دین کے خاموش مجاہد کی وفات کی خبر نے دل غمگین کر دیا۔ حضرت نے اپنی زندگی دعوتِ دین، اصلاحِ اُمت اور خدمتِ دین میں گزار دی۔ ایسے اہلِ اللہ کا دنیا سے رخصت ہونا واقعی ایک بڑا خلا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی تمام دینی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
2026-09-03 03:47:33
8
pukthan___king
WHOSS ___ HAMMAD :
allah pak jannat ma gaga da
2026-09-03 06:15:15
2
yousaf.hashmi14
molana Muhammad yousaf hashmi :
Allah pak hzrat g ki kamil maghfirat frmay ameen Suma ameen
2026-09-03 03:15:17
3
majidalikhan526
Dr M khan :
Allah Pak janat me ala Maqam ata farmai ameen Suma Ameen 🤲🤲🤲
2026-09-03 04:17:35
2
naziribal
ch nazir :
Allah magfrit farmayen
2026-09-03 04:10:18
2
abdulhameed19711
Abdul Hameed :
allha hokbar
2026-09-03 03:47:28
2
ch_wahab_27
CH_WahAb_💫❤️ :
اللہ تعالیٰ جنت میں آلا مکام دے
2026-09-03 04:00:36
1
kashifrasol26
Kashif Rasool :
Allah pak janat ata kre
2026-09-03 04:08:27
1
user4408408188040
user4408408188040 :
allah pak janat mea allah maqam atta farma
2026-09-03 04:10:32
1
abdulghafoorabdu07
Mengalzada :
😭اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-03 04:13:14
1
malik_ali_50
MALIK ALI 56 :
:اللہ پاک حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین یا رب عالمین
2026-09-03 03:55:53
1
user450374185
abid khan :
Allah Pak de obakhe.Ameen
2026-09-03 04:15:33
1
To see more videos from user @ch_talhamayo786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About