@wangxuan222: #WangYiran (WYR) #王奕然 #หวังอี้หราน. #พระเอกมินิซีรีส์ Cr: on clip shortdrama chinesedrama

WangXuan
WangXuan
Open In TikTok:
Region: TH
Thursday 03 September 2026 02:51:06 GMT
115
12
1
1

Music

Download

Comments

jadwigabekus
jadwigabekus :
2026-09-03 11:34:47
0
To see more videos from user @wangxuan222, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تو اس سے شادی کر کے کون سا کارنامہ انجام دینا ہے؟  جو اپنا کمبل تہہ نہیں کر سکتا، وہ رشتہ کیا نبھائے گا؟ جو اپنی چادر سیدھی نہیں کر سکتا، وہ گھر کیسے سیدھا کرے گا؟  ایسے لاڈلے بیٹوں سے صاف کہہ دیں، شہزادے ! جب تک اپنا بستر خود درست نہیں کرتے، شادی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔  🔰شادی کوئی تفریح نہیں، یہ ذمہ داری ہے۔ اگر اب تک آپ کی ماں ہی آپ کے تکیے درست کرتی ہیں تو  پھر یہ کام ساری زندگی بیوی کرتی رہے گی ؟ 🌱یہ عادت بچپن سے ڈالنا ضروری ہے۔ اسکول ، مدرسہ ،والدین سب کو اس طرف توجہ دینی چاہیے۔ صبح حاضری کے وقت پوچھا جائے کہ  آج کس نے اپنا بستر خود درست کیا؟ کس نے اپنے جوتے خود پالش کیے؟ کپڑے دھوئے؟ ناشتہ بنایا؟ جو بچہ یہ سب کر سکتا ہے، وہی بڑا ہو کر ذمہ دار انسان بنتا ہے۔ جو بستر سیدھا نہیں کر سکتا، وہ زندگی کیسے سیدھی کرے گا؟  💠لہٰذا والدین، آج سے فیصلہ کر لیجیے، بچوں سے محبت ضرور کریں مگر انہیں اتنا لاڈلا نہ بنائیں کہ وہ ذمہ داریوں کا احساس ہی بھول جائیں۔ 🤲🏻اللہ ، آپ کو آسانیاں عطا فرمائے  اور آپ کے بچوں کو امت مسلمہ کا مفید فرد بنائے۔ #viralvideo #fyp #viralview1milion #fypviralvideo #foryoupage

About