@aanaparst2: 🤍💯🤕اسے پتہ تھا کہ اس کا "Ignore کرنا مجھے سب سے زیادہ تک۔ ل..یف دیتا ہے ! میرے لیے اس سے بڑھ کر، کوئی او۔ ۔ یت ہی نہیں اسے یہ بھی خبر تھی کہ اگر ہمارے درمیان، کبھی جدائی آئی تو اس کی اسی نظر انداز کرنے کی عادت کی وجہ سے آئے گی... اسی لیے اُس نے جب مجھے چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تو زیادہ کچھ نہیں کیا ... صرف نظر انداز کرنا، شروع کر دیا اور پھر مجھے اس سے دور جانا پڑا .... اُس کا مقصد بھی پورا ہو گیا ... اور اس پر کوئی ا..لز۔ ۔ ۔ م بھی نہیں آیا۔ . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #sadpoetry #aanaparst2 #unfrezzmyaccount