لَبّيْكَاللّهُمّلَبّيْكَ، لَبّيْكَلاَشَرِيكَلَكَلَبّيْكَ، إِنّالْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَوَالْمُلْكَ، لاَشَرِيكَلَكَیارسول اللّٰهﷺ آپﷺ پہ، آپﷺ کے آباؤ اجدادؓ پر اور آپﷺ کے والدینؓ پر، آپﷺ کی ازواجؓ پر, آپﷺ کی آلؓ و اولادؓ پر اور آپﷺ کے اصحابؓ پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام ہوں۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاسَیّدِیْیَارَسُوْلَاللہ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاسَیّدِیْیَاحَبِیْبَاللہ
:یہ دعا تمام امت مسلمہ خاص میرے دشمنوں کے حق میں قبول فرما
میری فریاد میں اتنا تو اثر ہو جائے
دل جو تڑپے تو مُحَمَدْﷺ کو خبر ہو جائے
بارگاہ اقدس میں التجا کیجیے گا کہ ایک شرمندہ شخص ہے جو اپنا منہ اس قابل نہیں سمجھتا کہ حاضری کی بھی دعا کر سکے مگر مہربان اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو مکہ کے دشمنوں کو معاف کرنے والے تھے بس یہی امید مجھے اپ سے یہ التجا کرنے پر حوصلہ دے گئی والدہ بہن بیوی بیٹی بیٹا کے ساتھ حاضری کی اجازت مل جاے
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مولا ھماری بھی حاضری لکھ ہمیں بھی جلدی بولالے مولا اپنے قدموں میں. امیں یا رب العالمین یا رسول اللہ آپکو اپنی بیٹی
سیدہ کائنات کا واسطہ میری اور میرے اہل و عیال کی اللہ سے بات کیجئے نہ🥀یا اللہ میرا میری پوری فیملی کا جینا مرنا روزگار خاص میرے بچوں کا رزق مکہ مدینہ میں لکھ دے
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاسَیّدِیْیَا نُوْرَاللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُعَلَیْکَیَاخَاتَمُالْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنﷺ
2026-10-03 03:06:21
0
To see more videos from user @nisarshaker, please go to the Tikwm
homepage.