@pahalwanengenearsokara: ورکنگ ویڈیو سائیکلون سسٹم اج کی اس ویڈیو میں اپ کو دکھاتے ہیں سائیکلون سسٹم کی مکمل ورکنگ ویڈیو جو کہ 18 گیج میں تیار ہوئی ہے تھری فیز کی ٹو ایس پی کی موٹر اوپر لگی ہوئی ہے اور ایر لاک کا جو بکس ہے اس کے اندر گیئر موٹر لگائی ہوئی ہے رابط نمبر ہے 03147282432 #pehlwanenginears #foryou #viralvedio #trandingvideo #foryoupageofficiall