@dailyislamicdose0: نمازی | ڈاکٹر اسرار احمدؒ سب سے بڑے گناہ گار کون؟ پانچ وقت کے نمازی؟ 🤯 نماز میں اِیّاکَ نَعْبُدُ وَإِیّاکَ نَسْتَعِینُ پڑھتے ہیں، لیکن نماز کے بعد ہماری زندگی اس کے بالکل برعکس ہو تو کیا ہماری نماز ہمیں بدل رہی ہے؟ 🖤 یہ سوال خود سے ضرور پوچھیں۔ ⚠️ #doctorisrarahmed🥀 #DrIsrarAhmed #Shaitan #namaz #islamicreminder