@andazebyan777: زندہ دلی کا مطلب یہ نہیں کہ انسان ہمیشہ ایک ہی کیفیت میں رہے؛ یہ تو انسانی فطرت کے خلاف ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ بدلتی ہوئی کیفیات کے باوجود انسان اپنے آپ سے، اپنے رب سے اور اپنی زندگی کے مقصد سے رشتہ نہ توڑے۔ 💫 #fyp #foryou #foryoupage #creatorsearchinsights