@ethan.x7: زندگی میں غلط فیصلوں سے کبھی اتنا نقصان نہیں ہوتا، جتنا فیصلہ نہ کرنے سے یا اپنے فیصلے پر بے اعتمادی ہوتا ہے، انسان اپنا سب کچھ ہار جائے پر اسے اپنا اعتماد کبھی نہیں ہارنا چاہئیے، 🪐🤍🙂 #famous #foryou #viral #follow #repost
وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے
وقت لوٹ کر آتے ہیں تو کتنے بدصورت لگتے ہیں
2026-09-03 04:57:23
4
Naila maqsood :
faisla krny se nuqsan hua or janti thi faisla na krny se is se bra nuqsan hoga is liye km nuqsan ly liya 🥺
2026-09-03 09:59:03
2
Atif bloch😊😊 :
caption plz
2026-09-03 05:08:42
2
♥️🥀 :
Nice🤌🥹
2026-09-03 15:41:35
0
..𝑩ᵢļªใ🥀🧸🫵 :
@♡:بلند ہونے کے لیے آواز نہیں
اچھا کردار ہی کافی ہوتا ہے 🌿
2026-09-03 05:06:45
2
کاشف محمود آرائیں :
💕💕💕
2026-09-03 06:43:06
1
M💖A👑D💕creation :
💖💖💖💖💖💖
2026-09-03 08:28:18
1
Fasi Khan 🥀⚘🌷🥀💫💥💯 :
❣️❣️❣️
2026-09-03 05:56:07
0
𝐀𝐛𝐢𝐝 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 05:16:36
1
mamoon :
❣️❣️❣️
2026-09-03 05:11:59
1
najaf :
🥰🥰🥰
2026-09-03 13:55:04
0
🤍🥀این اے🥀🤍 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 11:41:36
1
M Hashim Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-09-03 14:09:28
1
Sanwal khan 🥀🖤 :
♥️♥️♥️
2026-09-03 10:07:48
0
mahnoortariq3114 :
❤️
2026-09-03 07:10:44
0
Zubair :
❤️❤️❤️
2026-09-03 05:04:20
1
F𝑜ᴜᒍ𝗶 𝙞 ᗰᴀℎ𝑎ʀ 🪖 :
♥️
2026-09-03 15:23:14
0
Zahid Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-03 15:40:56
0
last hope💔 :
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان کی آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں۔ کچھ محبتیں مر نہیں جاتیں صرف انتظار میں پتھر ہو جاتی ہیں۔
آج بھی جب پرانی گفتگو یاد آتی ہے تو ہر لفظ میں تمہاری خوشبو محسوس ہوتی ہے۔ وہ راتیں جب گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، وہ ہے وجہ مسکراہٹیں، وہ فکر، وہ اپنائیت... سب کچھ آج بھی دل کے کسی کونے میں زندہ ہے۔
وقت بدل گیا حالات بدل گئے، مگر دل نے تمہیں بھلانا کبھی نہیں سیکھا۔
کاش تم ایک بار پھر ویسے ہی لوٹ آؤ جیسے پہلے تھی۔ بغیر کسی فاصلے کے، بغیر کسی خاموشی کے، بغیر کسی انا کے۔
صرف اتنا کہہ دو کہ مجھے تم سے محبت ہے "... شاید میرے اندر بکھری ہوئی دنیا پھر سے سنور جائے۔
کچھ لفظ عام نہیں ہوتے، وہ ٹوٹے ہوئے انسان کو دوبارہ جینے کی ہمت دے دیتے ہیں۔
محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ کسی کے دل میں ہمیشہ زندہ رہنے کا نام بھی ہے۔
اگر کبھی میری یاد تمہارے دل کے دروازے پر دستک دے تو اسے نظرانداز مت کرنا۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں دوبارہ نہیں ملتے، صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں۔
کبھی کبھی ایک سچا اعتراف ایک معذرت یا صرف محبت کے دو لفظ برسوں کی دوری مٹا دیتے ہیں۔
شاید قسمت ہمیں دوبارہ نہ ملائے، مگر دل آج بھی یہی دعا کرتا ہے کہ کسی دن تم پھر سے پہلے جیسی باتیں کرو اور مسکرا کر آہستہ سے کہو "مجھے تم سے محبت ہے۔"
2026-09-03 14:52:47
0
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm
homepage.