@rohailking5: ایک عورت اگر اپنا گھر مانگ رہی ہے، تو ذرا سوچو... اسے کتنی بار یہ احساس دلایا گیا ہوگا کہ یہ گھر اُس کا نہیں ہے۔ 🥀 گھر صرف چار دیواری کا نام نہیں، گھر وہ جگہ ہے جہاں انسان خود کو محفوظ، محترم اور اپنا سمجھے۔ عورت جب "اپنا گھر" مانگتی ہے، تو اکثر وہ مکان نہیں مانگ رہی ہوتی، وہ اپنے حصے کا سکون، عزت اور اپنائیت مانگ رہی ہوتی ہے۔ 🤍🌸

Rohail-king05
Rohail-king05
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 05:27:44 GMT
834
64
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rohailking5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About