@optometristsajjad: 💇♂️ بال گرنے کی وجہ صرف شیمپو نہیں ہوتی اکثر Vitamin D، Vitamin B12، Selenium، Protein اور Omega-3 کی کمی خاموشی سے Hair Fall کا سبب بنتی ہے۔ 🥚 Eggs 🐟 Fish 🥛 Dairy Products 🥜 Dry Fruits & Nuts 🌱 Healthy Seeds یہ غذائیں نہ صرف بالوں بلکہ پورے جسم کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔ ⚠️ اگر بال مسلسل گر رہے ہیں، ہیئر لائن پیچھے جا رہی ہے یا بال پتلے ہو رہے ہیں تو صرف اندازوں پر نہ چلیں، Dermatologist سے رابطہ کریں اور ضروری ٹیسٹ کروائیں۔ 📌 اس پوسٹ کو Save کریں تاکہ بعد میں بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ 👨⚕️ Optometrist Sajjad #HairFall #HairLoss #HealthyHair #VitaminD #VitaminB12 💯