@mahnoormalik__04: اکثر ہم لاشعوری طور پر اپنی ماں، باپ یا خاندان کے زخم اگلی نسل کو دے دیتے ہیں۔ "ہم نے تو سہا ہے، تم بھی سہو" والی سوچ سے گھر زخم خانہ بن جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر کندھا اتنا مضبوط نہیں ہوتا۔ کسی ایک کو ہمت کر کے یہ زنجیر توڑنی ہوگی، معافی، بات چیت اور شفا سے۔ اگر ہم نے آج پہل نہ کی تو کل ہمارے بچے بھی وہی بوجھ اٹھائیں گے جو ہم نے اٹھایا۔ دنیا کو رہنے لائق بنانا ہے تو پہلا قدم ہمیں ہی اٹھانا پڑے گا۔
نہیں نا ہمارا معاشرہ ایسا ہے اگر ایک ساتھ ہوا ہے وہ دوسروں کے ساتھ ہی وہی ہونے دیتا ہے حالانکہ جو نسل در نسل کا ہے اس کا تو کوئی قصور بھی نہیں ہوتا ہے پھر بھی وہ ان تکلیفوں سے گزرتا ہے جن کے بڑے گزرے ہیں بچوں کے پاس امید ہوتی ہے اور بڑوں کے پاس سمجھداری جب امید نہ ہو تو سمجھداری کس چیز کی
2026-09-08 23:42:52
1
سراب ✨ :
کچھ اذیتیں انسان کی کمر توڑ دیتی ہے،
2026-09-04 07:46:11
1
❅Dสrwesђ❅ :
تجھ کو پانے کی تمنا اب نہیں رہی مجھ میں،
مگر تیری چاہت کا سفر اب بھی جاری ہے
2026-09-04 16:51:23
1
Dua :
ky karna chy 🥺
2026-09-03 06:36:09
1
ذ ی ش ا ن ⛎ :
level Noor sister☺️
2026-09-06 21:59:14
0
🥀🥀🥀🍂🍁 :
koshish bohat krti hun pr kbi kbi thak jti hun🥺🥺
2026-09-03 18:16:58
0
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
baat tu sahi hai
2026-09-03 12:47:20
0
To see more videos from user @mahnoormalik__04, please go to the Tikwm
homepage.