@syedsalman6766: Part one پنجاب میں عدالت خفیہ، جج خفیہ، سزا کا فیصلہ بھی خفیہ — صرف ملزم اور اس کی سزا ظاہر ہوگی۔ یہ قانون ہے یا انصاف کے نام پر کالا دھبہ؟ مکمل حقیقت جانیں 👇 #tbstoday #پنجاب #خفیہ_عدالت
ان شا اللّٰہ، اس خفیہ قانون کا سب سے بڑا نشانہ ن لیگ خود بنے گی۔
2026-09-03 08:41:00
85
💫𝓝𝓪𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷💫 :
سر۔ کیا آپ کو یاد نہیں کہ نواز شریف نے سب سے پہلے ملک میں انسداد دہشتگری عدالتوں کا قیام کیا اور خود اسی عدالتوں کے ذریعے دوبار عمر قید کے سزایافتہ ہوئے۔
مریم نواز بھی دیکھنا خود اسی قانون کی سب سے پہلی متاثرہ ہوگی انشاء اللہ
2026-09-03 07:41:57
42
HASSAN آرائیں 🇵🇰+🇮🇹 :
Only Imran Khan ❤️
2026-09-03 10:31:14
2
Nadeem Akbar :
بھائی یہ ٹیکسی کا پروجیکٹ ہے ماشاءاللہ کیا بات ہے ٹیکسی کی بصیرت کو سلام
2026-09-03 09:56:51
30
Maier Ali Sajid :
2026-09-03 06:59:26
25
💫KING'S KHAN 🫅 :
صرف عمران خان زندہ باد باقی کوئی بھی نہیں
2026-09-03 16:01:31
10
Haji Muhammad Amin Haji Amin :
Khan zindabad
2026-09-03 14:41:22
5
SONO AZIZ 🇵🇰🇧🇭 :
بڑا انسان وہ ھے جو اپنی غلطی مانے سر جی____
2026-09-03 07:18:52
5
Abeer Nirmal :
2026-09-03 13:52:52
5
يونس الجعفري :
بلوچستان والا قانون اب یہاں لا رہے ہیں. اب پنجاب کو پتہ چلے گا، کپ کہ کس طرح سے بلوچستان والوں پر انھوں نے ظلم کیا ہے.
2026-09-03 11:32:34
7
sharafat ali :
طاقت کا نشہ تو فرعون کو بھی تھا
2026-09-05 08:12:43
2
آیم آرملک :
@💫𝓝𝓪𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷💫:سر۔ کیا آپ کو یاد نہیں کہ نواز شریف نے سب سے پہلے ملک میں انسداد دہشتگری عدالتوں کا قیام کیا اور خود اسی عدالتوں کے ذریعے دوبار عمر قید کے سزایافتہ ہوئے۔
مریم نواز بھی دیکھنا خود اسی قانون کی سب سے پہلی متاثرہ ہوگی انشاء اللہ
2026-09-03 10:06:43
5
Nasohail Nasohail :
ایک دن یہ سچائی سامنے آئیگی
2026-09-03 13:12:50
3
اقوام متحدہ 2283 :
اب پنجاب میں اے آئی عدالت چلے گی۔۔۔۔
پورا پنجاب غلام بن چکا ہے 🥺
2026-09-06 15:44:41
1
رم آھوووو ۔۔🥱 :
سسیلین مافیا گاڈ فادر ۔۔ یاد کریں یہ الفاظ کس کے کس کے بارے تھے ؟
2026-09-03 08:07:54
7
Shafiq Khan :
Good ❤️
2026-09-04 05:39:14
2
IBRAR KHOKHAR :
2026-09-03 14:40:09
5
Tariq Satti :
لعنت ان سب پہ
2026-09-04 05:04:14
3
Bhatti SB :
2026-09-03 06:35:20
6
Haseeb :
ہمارے ملک کے پہلے دو آرمی چیف انگریز تھے یہ ہماری بدقسمتی تھی اور یہی سے اس ملک کی بدقسمتی کی بنیاد رکھ دی گئی۔
2026-09-04 11:46:15
2
ajmalJAAN :
2026-09-03 12:56:11
3
RAO ABID :
یہ حکومت اپنے لئے خود ہی گڑھے کھود رہی ہے انکو اب سمجھ نہیں ائیگا یہ تمام قانون جو ابھی خود بنا رہیں ہیں وہ انہی کا بندوست کیا جارہا ھے
2026-09-04 03:53:40
2
shakeel dar :
یہ شریف خاندان کی آخری وقت ہے انشاء اللہ یہ کالے قوانین انہی پر لاگو ہو جائیں گے
2026-09-03 23:13:31
2
Maz :
Wakeel sb.
you people are the biggest hinderance in justice delivery.
Punjab is the most peaceful province of Pakistan.
but We miss Hazrat Usman Buzdar.
2026-09-04 04:17:45
2
~BOBBY~ 🇦🇺 :
2026-09-03 07:23:40
1
To see more videos from user @syedsalman6766, please go to the Tikwm
homepage.