وَتُعِزُمَن تَشَاءُوَتُذِلُمَن تَشَاءُۖ بِيَدِكَالْخَيْرُۖ إِنَكَعَلَىٰ كُلِّشَيْءٍ قَدِيرٌ 🤲
الحمدللہ رب العالمین! ❤️اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت عطا فرمائے، جسے چاہے سربلندی بخشے۔ ہمارا چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ ❤️نَصْرٌ مِّنَاللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
“بے شک اللہ کی مدد اور فتح قریب ہے۔” 🤲
🌞 NA-168 بہاولپور | 27 ستمبر 2026
ان شاء اللہ یہ دن چوہدری ولی داد چیمہ کی کامیابی کی نوید لے کر آئے گا۔ ✌️عوام کی محبت، خلوص اور اعتماد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
ان شاء اللہ NA-168 کی باشعور عوام کا یہ اعتماد ووٹ کی طاقت میں تبدیل ہوگا اور کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔
🌹 اعتماد قیادت پر، یقین اللہ پر، اور عزم عوام کی خدمت کا!
ان شاء اللہ فتح قریب ہے۔ ❤️🇵🇰
#NA168 #Bahawalpur #WalidadCheema #TariqBasheerCheema #TeamCheema #InshaAllah #Victory #BahawalpurAwaz😘🥰🥰😘😘
2026-09-03 07:11:33
0
To see more videos from user @chaudhrywalidaadcheema, please go to the Tikwm
homepage.