@sanwal.writer5: قدرت کا ایک انوکھا اصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پر پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں۔ اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنا ہی پڑتے ہیں#foryoupage #viralvideo #fpyシ #fouryou #unfreezemyacount
کائنات میں ہر خوبصورت چیز خاموشی سے توجہ لیتی ہے سورج خاموشی سے روشن ہوتا ہے چاند نرمی سے آسمان پہ جلوہ افروز ہوتا ہے پھول آہستہ سے کھل جاتا ہے محبت چپکے سے دل میں جگہ بنا لیتی ہے🌸💛💯
2026-09-03 06:57:34
0
To see more videos from user @sanwal.writer5, please go to the Tikwm
homepage.