یہ حقیقت ہے کہ سندھ کے اصل نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب شھید ھو گئے۔ سندھ کے دشمنوں نے سمجھا تھا کہ سندھ کے لئے اب کوئی بھی اس طرح کھڑا نہیں ھوگا مگر الله تعالٰی سلامت رکھے علامہ راشد محمود سومرو صاحب کو جس نے دشمنوں کو بتایا کہ سندھ میں کل ڈاکٹر خالد محمود تھا تو آج اس کا بیٹا ہے۔ الله اکبر ❤️❤️❤️❤️❤️