@faqeer_e_dill: لوگوں کے ظلم سے تنگ آ کر جب وہ رب کے حضور فریاد لے کر گیا، تو پہلی صف میں وہی چہرے نظر آئے جنہوں نے اسے رُلایا تھا۔ تب سمجھ آیا کہ سجدے بہت تھے، مگر دل میں خوفِ خدا کم تھا۔ کیونکہ اصل عبادت صرف نماز نہیں، کسی کا دل نہ دکھانا بھی ہے۔ 🥀 #viral #fyppppppppppppppppppppppp #sufism #sufi #فقیر_دل