@faiz.rasool6356: جڑانوالہ: افسوسناک خبر میڈیا رپورٹس کے مطابق جڑانوالہ میں افسوسناک واقعہ - نویں کلاس میں 532 نمبر لینے والا ہونہار طالب علم رزلٹ سے پہلے ہی دنیا سے رخصت جڑانوالہ کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم زیان حیدر ولد محمد یاسین خان جو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیر اہتمام ہونے والے SSC فرسٹ اینول (9th) امتحان 2026 میں شریک تھا، اپنے شاندار رزلٹ کا انتظار کرتے اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا۔ آج جاری ہونے والے رزلٹ کے مطابق مرحوم نے 532 نمبر حاصل کر کے A+ گریڈ حاصل کیا۔ اس کی مارکس شیٹ کے مطابق: اسلامیات میں 100/100، اردو 71، انگلش 70، ریاضی 70 سمیت تمام مضامین میں A+ گریڈ حاصل کیا۔ مرحوم طالب علم انتہائی ذہین، با اخلاق اور والدین کا فرمانبردار بیٹا تھا۔ اس کی ناگہانی وفات پر اہل علاقہ، اساتذہ اور دوستوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے کہ جس پھول نے ابھی کھلنا تھا، وہ رزلٹ آنے سے پہلے ہی مرجھا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین😭😭😭
میری بیٹی کا 9 کلاس کا ایڈمیشن بھیجا لیکن پیپر دینا نصیب ہی نہیں ہوا آج جب رزلٹ آیا تو میں بہت روئی میری ایک ہی بیٹی تھی 😭😭😭😭
2026-09-03 08:08:29
309
Faiz Rasool :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَایک رزلٹ جو خوشی کے بجائے آنکھیں نم کر گیا 💔
ستیانہ کے 39 گ ب کے یسین بھٹی (بورڈ آفس والے) کے بیٹے کا نہم جماعت کا آج رزلٹ جاری ہوا، جس میں اس نے 532 نمبر حاصل کیے۔
افسوس کہ آج جب اس کی کامیابی کا نتیجہ سامنے آیا تو وہ اس دنیا میں موجود نہیں تھا۔ 21 اگست 2026 کو ایک افسوسناک ٹریفک ح ا د ث ہ کے بعد وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
532 نمبر اس کی محنت، قابلیت اور روشن مستقبل کے خوابوں کی گواہی دے رہے ہیں۔ یہ رزلٹ اس کے والدین کے لیے یقیناً فخر کا لمحہ بھی ہے اور ایک نہایت یادگار لمحہ بھی۔
کاش آج وہ خود اپنا رزلٹ دیکھتا اور اپنے والدین کے ساتھ اس کامیابی کی خوشی مناتا۔ 💔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین😭😭😭
2026-09-03 07:09:15
51
Sameer Maqsood :
merya byta b rzalth abi aya ni allah ko peyara ho gya tha sameer maqsood jes ky 10 class mn 1123 nabbr thy
2026-09-03 08:12:58
42
👿Malik king😈💯🔥 :
mry bhai ki b death k bad oska result aya tha 😭😭😭😭😭
2026-09-03 12:24:34
0
عبداللہ مغل🖤 :
اللہ تعالیٰ صبر دے
2026-09-03 08:16:12
63
my heer style..❤️😇 :
Allah ko jannat nosib kry mery veer nu Ameen sum amen always 😭😭😭😭😭
2026-09-03 14:29:41
1
Asad jutt :
Kya hua tha is ko
2026-09-03 07:02:37
8
Unique girl 💞 :
that's too much sad 😢😢😢
2026-09-03 14:53:56
0
♥️ APNA شھر Jhawarian ♥️ :
haey sadqyyy😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-03 15:07:13
0
Bhai Hafiz :
Allah o Akbar
2026-09-03 14:25:21
0
Saadkayani 322 :
Mara czn kha sat be asa he howa tha ak din pala death ho ge Allah pak junnat ma Allah mukham tha
2026-09-03 11:28:41
9
M.WATTOO :
hayyyyy 😭😭😭😭😭
2026-09-03 13:11:55
0
J💞💞💞 :
maa sadky 🥺🥹🥺😭🥲
2026-09-03 08:18:18
14
Ashfaq Ghumman 144 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
2026-09-03 09:59:02
22
Rashad Jutt 28jb :
Allah pak jannat mein jagah aata farmae 🤲
2026-09-03 09:13:18
8
QATEEL Khan SKG 💸🤑 :
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-09-03 08:20:23
14
Iman :
Allah janta ma Alla makam ata farmaii Ameen 😔
2026-09-03 09:18:19
8
꧁༒♛ 𝔏𝔲𝔠𝔦𝔣𝔢𝔯♛༒꧂😈🔥🥀 :
Kiya hua ta
2026-09-03 09:57:54
5
Sweety❤️ :
Allah pak jannat ma allay makam day ameen 🖤
2026-09-03 12:46:57
8
name unavailable :
Kya hva tha asy
2026-09-03 09:59:48
8
🌛 علی 🌜 :
hayaoya 😢😢🥺
2026-09-03 09:15:54
6
Zaibi 🇬🇧 :
Allah janat main jgan dy ameen
2026-09-03 08:35:00
6
Abdul rehman :
sab Bhai ke Liye darood sharif parho
2026-09-03 08:45:12
7
rehan Ali :
bhai is bhai ko kiya hoya tha 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-03 15:53:48
0
zaini_fatima :
😭😭😭😭😭
2026-09-03 14:53:24
1
To see more videos from user @faiz.rasool6356, please go to the Tikwm
homepage.