نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گے،
تمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جائیں گے،
یہ نازک لب ہیں یا اپس میں دو لپٹی ہوئی کلیاں،
ذرا ان کو الگ کر دو ترنم پھوٹ جائیں گے،
ہماری جان لے لے گا یہ نیچی آنکھ کا جادو،
چلو اچھا ہوا مر کر جہاں سے چھوٹ جائیں گے،
2026-09-05 22:32:45
0
JaنJua 🤍 :