@malikg81825: بابائے بجلی، ملک راحت خان ⚡ ایک سیدھا سادھا، مخلص اور عوام دوست انسان، جس نے بنوں کے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی، عزت کمائی اور احترام حاصل کیا۔ ان کی سادگی، خلوص اور عوام کے لیے خدمت کا جذبہ ہی ان کی اصل پہچان ہے۔ ایسے لوگ عہدوں سے نہیں، اپنے کردار اور خدمت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ❤️⚡#💕💕💕💕💫💫💫💫💫💫💫 #💕💕💕💕💫💫💫💫💫💫💫