قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،🤍
2026-09-05 04:47:29
90
Noor-ul-ain :
12:29 Quran verses
2026-09-07 19:30:19
1
❤️🩹 :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں😘💕
2026-09-06 11:34:09
20
👑راجپوت بادشاہ👑 :
beshak 🫀🫠
2026-09-08 07:51:54
0
Naaz Ali478 :
please is ka kia h batady please
2026-09-07 01:06:58
0
Miss Rai :
سورۃ الضحیٰ❤️وَلَسَوْفَيُعْطِيكَرَبُكَفَتَرْضَىٰ
ترجمہ:
“اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔” 🤍
2026-09-05 03:46:52
16
Masom :
Mera to har dafa 83ata h
2026-09-06 12:26:41
2
R❤️A :
[Photo] :ay sb mil k darood pak parhty Hy ya Allah pak Jo bhi darood pak parhy onki mushkil asan farma is Mubarak mahiny k sadqe or Muhammad saw k sadqe hmari mushkil asan farma or hmari Duao py Kun frma dejye ameeen 🤲
2026-09-04 11:49:20
6
dilawaiz jan :
ilove allah muhammad
2026-09-06 16:46:52
6
💫❤️❤️Sindhi Queen👑👑 :
allah sb ki maa ko hmesha salamt rakhy ameen
2026-09-05 18:38:51
9
Nimra🇵🇰 :
4.32
2026-09-06 11:32:22
1
zaniiii 🖤 :
84 ayat
2026-09-05 18:13:22
2
QuranAyat :
90 ?
2026-09-06 07:13:32
2
Dark....... ✨🖤 :
Allah
2026-09-04 10:18:15
2
Mama ki princess :
ALLAH pak
2026-09-05 16:15:54
1
Hasnain Haider :
ALLAH PAK ❤️
2026-09-06 13:03:49
1
Wasib Honda.🚩 :
Allah Pak ❤️🩹❤️🩹
2026-09-04 11:32:14
1
zohran :
اللہ تعالیٰ
2026-09-07 14:38:05
1
Rana hasnain joiyia :
allah
2026-09-08 00:30:57
2
user3039253731534 :
song ni lgna chae tha apko back pe
2026-09-05 14:16:00
3
Rules_Breaker_07 ☠️😈💀🚩 :
85 ᴩʟᴇᴀꜱᴇ
2026-09-05 04:44:23
1
To see more videos from user @one_plus_an, please go to the Tikwm
homepage.