مسکراؤ اگر آج کہیں سے ہار گئے ہو۔ اس جیت کی ضرورت تم سے زیادہ کسی کو تھی شاید۔
مسکراؤ اگر کچھ کھو گیا ہے، جس کے نصیب کا تھا اس کو مل گیا ہے شاید۔
مسکراؤ اگر دل ٹوٹ گیا ہے۔ کسی کا جوڑنے کے لیے کسی کا توڑنا پڑتا ہوگا شاید، اور پھر بھی رہ جائے اگر دل میں درد کہیں تو بانٹ کر مسکراؤ، اور اگر دل میں خوشی زیادہ ہو تو یہی طریقہ دوبارہ اپناؤ۔
مسکراؤ اگر سر پر ہے چھت، بدن پر ہے کپڑا اور ہے تھالی میں کھانا اور ہے اگر ضرورت سے زیادہ تو بانٹ کر گھر جاؤ۔
مسکراؤ جب بار بار یہ سوچ کر مایوس ہو جاتے ہو کہ اس سے اچھا یہ ہو جاتا، اس سے اچھا وہ ہو جاتا، تب یہ سوچ کر مسکراؤ کہ اس سے برا ہو جاتا تو کیا ہوتا؟
مسکراؤ جب پوچھے کوئی کہ زندگی جینے کا ہے کیا سلیقہ؟ مسکراؤ یہ کہہ کر کہ ہم نے زندگی سے مسکرانا ہی سیکھا۔
مسکراؤ، مسکراؤ اگر آج کہیں سے ہار گئے ہو۔
2026-09-03 07:38:23
6
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
right
2026-09-03 09:04:14
5
sittara000😍 :
😊
2026-09-03 08:09:46
3
Maham vlogs Uk :
v.nice and reality
2026-10-03 03:53:28
0
Unknownangel678 :
ap ke video batuh achi ha lakin music ke elava koi or sound ya Kuch lega Jo harm cheez ma na Aya naa umeeed ma na. Aya
2026-09-05 08:17:00
0
ToobA naaz :
right
2026-09-03 18:47:14
2
😎 باغی لڑکی 😏 :
😞😞😞
2026-09-03 10:39:25
4
랑바🍂🍂🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 07:34:42
4
noor28895 :
😁😁😁
2026-09-04 09:49:53
1
\ ❤️🩹 / :
🖤🖤🖤
2026-09-04 20:07:37
0
Hamad..🦋🌜 :
🤍✨:🪄..
ALLAH tala sab bahan or batiyo ka🎀❤️🩹🦋🌜..naseeb achy Kary. ✨🌸🤍.
2026-09-03 07:36:50
3
To see more videos from user @rimey_thoughts, please go to the Tikwm
homepage.