@pakistanzanda22: پاکستان کے خلاف پردے کے پیچھے ایک ایسی جنگ لڑی جا رہی ہے جو عام پاکستانی کو نظروں سے اوجھل ہے دشمن ہر محاذ سے پاکستان کو کمزور کرنے اور ہمارے خلاف مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ہمارے مارخور اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت سے ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ یاد رکھو! مارخور پہاڑوں کا وہ محافظ ہے جو طوفانوں سے گھبراتا نہیں، راستے کی مشکلات سے رکتا نہیں اور دشمن کی ہر سازش کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے۔ 🐐🇵🇰 بھارت کی را اور اسر@ائیل کی موساد پر افغانستان کو بھاری فنڈنگ دے رہے ہیں جس کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کروائی جارہی ہے اور افغانستان پاکستان میں دشت گرد سپلائی کر رہا ہے۔ پاکستان کو درپیش یہ خطرات معمولی نہیں، لیکن قوم اور اس کے محافظ ہر سازش کے مقابلے کے لیے چوکس ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان، اس کے عوام اور ہمارے مارخور محافظوں کی حفاظت فرمائے، دشمن کی ہر سازش ناکام بنائے اور وطنِ عزیز کو امن و استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد — مارخور پائندہ باد! 🇵🇰
hamien pta ha log ye mazk smjaty hain lehkin ye haqeeqat ha ..inshallah pakistan hamesha zindabad
2026-09-03 15:27:02
2
inzi :
ameen Allah pak apni hifzu emaan min rakhen always
2026-09-14 04:01:33
1
Qaiserbajwa :
pak army zindhbad Pakistan 🇵🇰 zindhbad 🇵🇰 ♥️💜
2026-09-03 18:18:09
4
ramzan pitafi :
Pakistani I love
2026-09-03 08:37:29
2
عدنان کامران :
اللہ تعالیٰ کی محبت اور مدد نصرت فتح ہمارے ساتھ ہے۔ایک بار میری قوم دیکھ تو لو اللہ تعالیٰ نے کتنی بڑی طاقت ہے زور اور عبادت سے آپ دیکھ زمین آسمان کیا
2026-09-10 16:00:00
4
0063 :
2026-09-05 21:11:25
1
Ajab Niazi :
PAK ARMY ZAINDABAD IMRAN KHAN ZAINDABAD 😍 PAKISTAN ZINDABAD
2026-09-04 07:16:52
2
khan786 :
hon main p.t.i se..per ye bat 💯 Sach hai..Jo Allah ke Deen k Sath mulkh k Sath mukhlas han is force main Allah pak unke madad farmaen Ameen..
2026-09-14 13:50:04
1
nikka kharadiay 006.nk :
یا اللہ میری پاک فوج میری پاک فوج کی ایجنسیاں تیرے خانہ کعبہ کی حفاظت کرتی ہے تیرے گھر کی حفاظت کرتی ہیں جو ان کے دشمن یا اللہ وہ تیرے دشمن ان کو نشان عبرت بنا اپ زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2026-09-09 18:26:56
1
👗Feathers boutique 💃🏽👗👜 :
Asim muneer heroes hn hamare ❤️❤️
2026-09-04 10:38:06
1
Shaan Machi :
2026-09-03 09:39:10
9
Raza Qurashi :
Pakistan Hamesha Zindabad
2026-09-09 17:43:32
1
S.K :
💪🇵🇰🇸🇦
2026-09-16 02:41:58
0
Zahir Khan Pathan 🇵🇰 :
Pakistan 🇵🇰 Military Force's Zindabad Pakistan 🇵🇰 Hamesha Zindabad 💫🤍💚🇵🇰
2026-09-08 15:47:32
6
پاک وطن کا بیٹا مسٹر بلوچ :
پاک ائی ایس ائی ہمیشہ زندہ باد 💪
2026-09-11 11:08:35
3
محمداقبال سبزی منڈی ٹوبہ 52 No :
سر جی بارڈر سے پیاز اور ٹماٹر آ رہے ہیں
اس کے ساتھ دہشت گرد بھی آ سکتے ہیں
بارڈر سکیورٹی مزید سخت ہونی چاہیے
چور راستے بھی بند ہو جائیں تو بہتر ہے
2026-09-16 12:58:10
0
Mohammad Naveed Chouhdry :
اللہ تعالیٰ دشمنوں سے بچائے ۔پاک فوج ذندہ باد
2026-09-03 09:57:35
1
To see more videos from user @pakistanzanda22, please go to the Tikwm
homepage.