@silent_vibes021: آخر لوگ ہم سے معافی کس بات کی مانگتے ہیں؟ ہمارا دل توڑنے کی، ہماری مخلصی کی قدر نہ کرنے کی، ہمارا اعتبار توڑنے کی، ہمارے جذبات سے کھیلنے کی، اور ہمارے ساتھ بُرا کرنے کی…! لوگ تب تک تمہارے ساتھ ہوتے ہیں، جب تک اُن کے پاس کوئی بہتر آپشن نہیں آ جاتا۔ لوگ بہتر کی تلاش میں اکثر بہترین کو کھو دیتے ہیں، اور پھر جب احساس ہوتا ہے… تب تک وہ بہترین شخص اُن کی زندگی سے جا چکا ہوتا ہے۔ ❤️🩹 کچھ لوگ معافی تو مانگ لیتے ہیں، مگر جو دل اُنہوں نے توڑا ہوتا ہے، وہ پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں محبت بن کر آتے ہیں، اور سبق بن کر چلے جاتے ہیں۔" 🥀 #viral #foryou #deeplines #poetry🥀 #silent_vibes21