@furqanhelpinghand: #foryou #huminity #fyp #help #furqanaliofficial ایک معذور شخص دو نابینا افراد کو اپنے ساتھ لیے وزیراعلیٰ ہاؤس جا رہا تھا، ان کی مدد کی امید لیے۔ راستے میں پوچھا تو بولا: “میرا معذوری کارڈ بن چکا ہے، اب ان نابینا افراد کی مدد کے لیے انہیں وزیراعلیٰ ہاؤس لے کر جا رہا ہوں۔” 💔 یہ جواب سن کر دل بھر آیا… جو شخص خود اپنے قدموں پر چلنے سے قاصر تھا، وہ دو بے سہارا انسانوں کو سہارا دے کر انسانیت کا بوجھ اٹھائے جا رہا تھا۔ 😢 ہم میں سے کتنے لوگ صحت مند ہوتے ہوئے بھی کسی کا سہارا نہیں بنتے؟ یہ منظر صرف دیکھنے کے لیے نہیں، اپنے ضمیر کو جگانے کے لیے تھا۔ ❤