دل بیچ آیا تھا بازارِ محبت میں
بدلے میں آنسو اور تنہائی ملی
تمہیں کیا خبر دل کی قیمت کیا ہوتی ہے
جو دل توڑ کر حساب مانگتے ہیں
عشق کیا تو پتہ چلا
سکون کا جنازہ نکل جاتا ہے
رات کو چائے بھی کڑوی لگتی ہے
جب یاد میں چینی گھلنا بھول جاتی ہے
لوگ پوچھتے ہیں اتنا خاموش کیوں ہو
بتاؤں کیا کہ اندر شور بہت ہے
اب محبت سے توبہ کر لی
دل نے کہا اب بس، بہت زخم کھا لیے
2026-09-05 06:50:13
1
To see more videos from user @losesandlines, please go to the Tikwm
homepage.